خوبصورتی، ترتیب کا دوسرا نام
خوبصورتی ہمیشہ سے انسان کو لبھاتی رہی ہے۔ قدرتی مناظر، آرٹ، خوش الحانی، خوش پوشی، یہ سب خوبصورتی کی نمائندہ علامتیں ہیں، لیکن جب ہم کسی ملک، شہر، یا معاشرے کو ”خوبصورت“ کہتے ہیں تو یہ صرف اس کی ظاہری دلکشی کی بات نہیں ہوتی۔ اصل میں خوبصورتی نظم و ضبط، صفائی، ترتیب اور قانون کی حکمرانی کا دوسرا نام ہے۔ وہ سڑکیں جو سیدھی اور محفوظ ہوں، وہ بازار جہاں شور شرابا نہ ہو، وہ رہائشی علاقے جہاں سکون
Read more
