انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن کمائی اور ای کامرس
اگر آپ کے پاس اسمارٹ فون ہے اور آپ کا انٹرنیٹ ڈیٹا پیکج آن ہے تو آپ کوئی بھی گھریلو یا دفتری استعمال میں آنے والی چیز آن لائن خرید کر آرڈر کر سکتے ہیں۔ آن لائن آرڈر دینے کے بعد مطلوبہ چیز آپ کو دیے گئے پتہ پر کورئیر/ ڈاک کے ذریعہ موصول ہو جائے گی۔ چیز پہنچنے پر آپ ادائیگی کریں گے اور اپنا پارسل/سامان موصول کر لیں گے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے کی جانے والی تجارت ای کامرس
Read more
