امریکہ: یوٹیوب کے صدر دفتر کے باہر فائرنگ، تین زخمی
شمالی کیلیفورنیا میں واقع یوٹیوب کے صدر دفتر میں ایک خاتون نے تین افراد کو گولیاں مار کر بظاہر خودکشی کر لی ہے۔ مقامی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے افراد میں سے ایک ملزمہ کا بوائی فرینڈ بتایا گیا ہے جس کی حالت انتہائی نازک ہے۔ اس کے علاوہ ایک 32 سالہ خاتون اور 27 سالہ خاتون بھی زخمی ہیں۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دوپہر کے وقت پیش آیا ہے اور
Read more


































































































