امریکہ کے مقابلے میں روس کے پاس کتنی فوجی صلاحیت ہے؟
دنیا کے کئی ممالک اپنے ملک سے روسی سفارتکاروں کو واپس بھیج رہے ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے ساتھ جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک نے بھی روسی سفارت کاروں کو اپنے ملک سے جانے کا حکم دیا ہے۔ اس کی ابتدا برطانیہ نے جنوبی انگلینڈ میں سابق روسی جاسوس پر اعصاب کو متاثر کرنے والے کیمیائی مادے سے حملے کے بعد کی۔ ان ممالک کا
Read more





























































































