’نوجوان سوشل میڈیا کے ذریعے اشتعال انگیز بیانیئے سے ہوشیار رہیں‘

پاکستانی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج داخلی اور بیرونی تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج نے ملک کو فساد اور دہشتگردی سے نجات دلانے میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں ہیں تاہم دائمی امن کے لیے ملک کے ہر شہری کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ یہ بات انھوں نے جمعرات کے روز پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے صدر

Read more

ہمارے ارد گرد کی دنیا کیمرے کی نظر سے

سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز اوپن مقابلے کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے اور پورٹریٹ کی کیٹیگری میں بہترین تصویر کا ایوارڈ برطانیہ کے نِک ڈولڈنگ کے کے پورٹریٹ ایمیلی کو ملا ہے۔ تمام کیٹیگری کے فاتحین اب اوپن فوٹوگرافر آف دا ایئر ایوارڈ میں حصہ لیں گے اور اس کے فاتح کا اعلان 19 اپریل کو کیا جائے گا۔ ٹریول ایوارڈ کے فاتح میکل بیٹر کا کہنا ہے ’فوٹوگرافروں میں یہ ترتیب بہت پسند کی جاتی ہے۔ اس

Read more

بہار کے مسلمانوں میں افراتفری کے اسباب

ملک و ملت کی حفاظت کے لیے کسی ریلی یا کانفرنس کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے باوجود انڈیا میں شمالی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں 15 اپریل کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اورامارت شریعہ بہار نے ‘دین بچاؤ’، ‘ملک بچاؤ’ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اس طرح کی کانفرنسز صرف پولرائزیشن پیدا کرتی ہیں۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ 14 مارچ کو بہار اور اتر پردیش میں ہونے

Read more

انڈیا میں مسلمان عید پر کالی پٹیاں باندھ کر نماز ادا کریں گے

انڈيا میں حالیہ برسوں میں مسلمانوں پر ہونے والے حملوں میں اضافے سے لوگوں میں تشویش تھی لیکن دو روز پہلے چلتی ہوئی ٹرین میں جس طرح سے مسلم لڑکوں پر حملہ ہوا اور ایک مسلم نوجوان کو ہلاک کیا گيا اس سے مسلمانوں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ ہلاک ہونے والے نوجوان جنید کے بھائی نے بی بی سی کو بتایا کہ حملے سے پہلے ان پر مذہبی بنیاد پر طنز کیا گيا اور پھر لوگوں نے مارنا

Read more

شمالی کوریا: ’پابندیوں اور دباؤ نے مذاکرات پر مجبور نہیں کیا‘

ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کر لی ہے اور دونوں رہنما رواں سال مئی میں ملاقات کریں گے شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ پابندیوں نے اسے امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات پر مجبور نہیں کیا بلکہ اس فیصلے کے پیچھے اس کی خود اعتمادی ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق یہ بیان شمالی کوریا کے رہنما کم

Read more

نائجیریا: اغوا ہونے والی 76 لڑکیوں کو رہا کرا لیا گیا

نائجیریا میں حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ مہینے شہر ڈاپچی سے اغوا ہونے والی 110 لڑکیوں میں سے زیادہ تر کو رہا کرا لیا گیا ہے۔ نائجیریا کی وزارت اطلاعات کے مطابق سکول کی 110 طالبات میں سے 76 کو رہا کرا لیا گیا ہے اور ایسا ‘درپردہ کوششوں’ کے ذریعے ممکن ہو سکا ہے۔ تاہم بیان میں ان لڑکیوں میں سے بعض کی ہلاکت کی اطلاعات کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے نائجیریا

Read more

صحافیوں سے ذرا بچ کے

ISPRجنرل قمرجاوید باجوہ کی بریفنگ کا بنیادی کا مقصد ظاہر ہے فوج کے بیانیے کو عوام کے سامنے پیش کرنا تھا چند دن پہلے سپہ سالار قمر باجوہ صاحب نے کوئی 30 کے قریب ٹی وی اینکرز اور دیگر صحافیوں کو اہم قومی امور پر بریفنگ دی۔ بریفنگ آف دی ریکارڈ تھی لیکن مقصد شاید یہی تھا کہ جنرل باجوہ کے دل کی بات عوام تک پہنچائی جائے اس لیے ملاقات کا احوال کچھ صحافی بھائیوں نے میٹنگ کے نوٹس

Read more

’نوجوان سوشل میڈیا کے ذریعے اشتعال انگیز بیانیئے سے ہوشیار رہیں‘

پاکستانی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج داخلی اور بیرونی تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج نے ملک کو فساد اور دہشتگردی سے نجات دلانے میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں ہیں تاہم دائمی امن کے لیے ملک کے ہر شہری کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ یہ بات انھوں نے جمعرات کے روز پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے صدر

Read more

ہمارے ارد گرد کی دنیا کیمرے کی نظر سے

سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز اوپن مقابلے کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے اور پورٹریٹ کی کیٹیگری میں بہترین تصویر کا ایوارڈ برطانیہ کے نِک ڈولڈنگ کے کے پورٹریٹ ایمیلی کو ملا ہے۔ تمام کیٹیگری کے فاتحین اب اوپن فوٹوگرافر آف دا ایئر ایوارڈ میں حصہ لیں گے اور اس کے فاتح کا اعلان 19 اپریل کو کیا جائے گا۔ ٹریول ایوارڈ کے فاتح میکل بیٹر کا کہنا ہے ’فوٹوگرافروں میں یہ ترتیب بہت پسند کی جاتی ہے۔ اس

Read more

بنگلہ دیش میں نوجوان پناہ گزین روہنگیا لڑکیوں کی سیکس کے لیے سمگلنگ

بی بی سی کی تفتیشی ٹیم کو علم ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کے روہنگیا پناہ گزین کیمپوں سے نوجوان لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے سمگل کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی کے افراد کو یہ نو عمر جوان لڑکیاں بہ آسانی دستیاب ہیں جو کہ میانمار (برما) میں جاری تصادم کے نتیجے میں ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئی ہیں اور اب ان کے سامنے ایک نیا خطرہ ہے۔ 14 سالہ انورا (بدلا ہوا نام) اپنے اہل خانہ کے

Read more

بہار کے مسلمانوں میں افراتفری کے اسباب

ملک و ملت کی حفاظت کے لیے کسی ریلی یا کانفرنس کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے باوجود انڈیا میں شمالی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں 15 اپریل کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اورامارت شریعہ بہار نے ‘دین بچاؤ’، ‘ملک بچاؤ’ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اس طرح کی کانفرنسز صرف پولرائزیشن پیدا کرتی ہیں۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ 14 مارچ کو بہار اور اتر پردیش میں ہونے

Read more

انڈیا میں مسلمان عید پر کالی پٹیاں باندھ کر نماز ادا کریں گے

انڈيا میں حالیہ برسوں میں مسلمانوں پر ہونے والے حملوں میں اضافے سے لوگوں میں تشویش تھی لیکن دو روز پہلے چلتی ہوئی ٹرین میں جس طرح سے مسلم لڑکوں پر حملہ ہوا اور ایک مسلم نوجوان کو ہلاک کیا گيا اس سے مسلمانوں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ ہلاک ہونے والے نوجوان جنید کے بھائی نے بی بی سی کو بتایا کہ حملے سے پہلے ان پر مذہبی بنیاد پر طنز کیا گيا اور پھر لوگوں نے مارنا

Read more

شمالی کوریا: ’پابندیوں اور دباؤ نے مذاکرات پر مجبور نہیں کیا‘

ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کر لی ہے اور دونوں رہنما رواں سال مئی میں ملاقات کریں گے شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ پابندیوں نے اسے امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات پر مجبور نہیں کیا بلکہ اس فیصلے کے پیچھے اس کی خود اعتمادی ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق یہ بیان شمالی کوریا کے رہنما کم

Read more

کابل: مزار کے قریب دھماکے میں کم سے کم 26 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مزار کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں کم سے کم 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور تقریباً 18 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بدھ کو یہ خودکش حملہ کابل کے سخی مزار کے قریب اُس وقت ہوا جب مزار میں جشنِ نوروز منایا جا رہا تھا۔ وزارتِ داخلہ کے نائب ترجمان نصرت رحیمی نے بتایا کہ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 40 منٹ پر ہوا۔ کابل میں مزار

Read more

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار کو گرفتار کر لیا گیا

راؤ انوار کا کہنا تھا کہ انھیں سندھ پولیس کی تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات ہیں کراچی میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان شہری نقیب اللہ محسود کے فرضی مقابلے میں قتل کے مقدمے کے مرکزی ملزم اور سابق ایس ایس پی ملیر اچانک سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے ہیں اور عدالت کے حکم پر انھیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد میں نقیب اللہ قتل کے

Read more

’چٹائیوں سے اتنے پیسے نہیں ملتے کہ علاج کرائیں‘

چٹائیوں سے بنائے ہوئے باورچی خانے میں مٹی کے چولہے پر چاول کی روٹی پک رہی ہے جبکہ سامنے پانچ بچے انتظار میں بیٹھے ہیں جن کے قریب سرخ مرچ کی چٹنی موجود ہے۔ زلیخاں ملاح کے خاندان کی زیادہ تر خوراک چاول کی روٹی اور سرخ مرچ کی چٹنی ہی ہے۔ گوشت تو دور کی بات دودھ، دہی یا سبزیاں بھی ان کے دسترس سے باہر ہیں۔ زلیخاں ملاح ٹھٹہ شہر سے تقریبا پانچ کلومیٹر دور چھتو چنڈ نامی

Read more

مولوی سے علامہ تک، خادم رضوی کا سفر

خادم حسین رضوی کو آج بھی پنجاب حکومت نے فورتھ شیڈول میں رکھا ہوا ہے اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے مذہبی جماعت تحریک لبیک یا رسول اللہ کے بانی خادم حسین رضوی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ پیش ہیں خادم حسین رضوی کے متعلق پانچ دلچسپ حقائق: گالیاں دینے والے مولوی ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب میں پیدا ہونے والے خادم حسین رضوی چند برس پہلے

Read more

شاہد آفریدی آج کا دوسرا پلے آف میچ نہیں کھیلیں گے

آل راؤنڈر شاہد آفریدی گھٹنے کی تکلیف کے سبب پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں کراچی کنگز کی طرف سے پشاور زلمی کے خلاف نہیں کھیل سکیں گے۔ کراچی کنگز کے ترجمان کے مطابق شاہد آفریدی اس میچ کے لیے دستیاب نہیں جبکہ عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔ عماد وسیم فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے۔ ان کا سر گراؤنڈ سے ٹکراگیا تھا جس کی وجہ سے وہ کئی روز

Read more

امریکی وفاقی ٹریڈ کمیشن فیس بک کی تحقیقات کرے گا

امریکی وفاقی ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) مبینہ طور پر فیس بک کی جانچ کر رہا ہے۔ یہ جانچ ان الزامات کے بعد کی جا رہی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ایک سیاسی کنسلٹینسی کمپنی نے فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کے نجی ڈیٹا کا غلط استعمال کیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے سنہ 2016 کے صدارتی انتخابات کے لیے کیمبرج اینالیٹکا (سی اے) نامی کمپنی کی خدمات حاصل کی تھی اور اس

Read more

ولادیمیر پوتن کو مبارک باد: ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیروں کی وارننگ نظر انداز کر دی

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیروں کی جانب سے دی والی تنبیہ کو نظر انداز کر دیا جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ ولادیمیر پوتن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد نہ دیں۔ امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو ٹیلی فون کال کے دوران اپنے مشیروں کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ نوٹس جس میں

Read more

انڈیا: طالبہ کے پستانوں کا تربوز سے موازنہ کرنے پر احتجاج

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ایک کالج کے طالب علم احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ ایک پروفیسر نے ایک طالبہ کے پستانوں کا موازنہ تربوز سے کیا تھا۔ ایک واقعے کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں منظرعام پر آئی جس کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا۔ مظاہرین نے اس تبصرے کے خلاف تربوز کے ٹکڑوں کے ساتھ سڑکوں پر احتجاج کیا۔ کچھ افراد نے تربوز کے ساتھ اپنی تصویر آن لائن بھی پوسٹ کیں تاکہ

Read more

کشمیر: ’ہم نے اسلام قبول کیا اور ہمیں اس کی سزا دی جارہی ہے‘

جیون سنگھ کا خاندان جو تقسیم ہند سے پہلے بارہ ایکٹر زمین کا مالک تھا اب وہ اس گھر میں رہتے ہیں برصغیر کی تقسیم کو 70 برس بیت چکے ہیں لیکن پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں اب بھی کئی خاندان اپنی جائیداد کے مالکانہ حقوق کے لیے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کے مقدموں کا فیصلہ نہیں ہو پایا ہے۔ جیون سنگھ کا خاندان بھی آج تک اپنی جائیداد کے حصول کے لیے کوشاں

Read more

یہ گلیڈی ایٹرز کی قسمت نہیں تھی

پہلے دونوں سیزنز کے فائنل کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس بار فائنل نہیں کھیل پائے گی پچھلی بار جب پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوا تھا تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل تھیں۔ بشمول غیرملکی کھلاڑی، پشاور زلمی کے پورے سکواڈ نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔ اس کے برعکس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سبھی غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا۔ کوئٹہ گلیڈیایٹرز کے لیے بہت بڑا

Read more

سلمان احمد: ’عامر لیاقت لوگوں سے معافی مانگیں‘

ماضی کے مشہور پاکستانی میوزک بینڈ وائٹل سائنز کے رکن اور راک سٹار سلمان احمد نے کہا ہے کہ ایک مسلمان اور سیاستدان کی حیثیت سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ انھوں نے جنید جمشید پر توہین مذہب کا غلط الزام لگا کر لاکھوں لوگوں کے جذبات کو مجروح کیا تھا۔ متنازع عامر لیاقت اور پی ٹی آئی پر دوہرا دباؤ گذشتہ روز عامر لیا قت حسین کی پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت

Read more

پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں منگل کو انٹر بینک تجارت میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 115.50 روپے تک پہنچ گئی جس کے بعد کرنسی کا کاروبار کرنے والوں اور ماہرین نے اس شک کا اظہار کیا کہ اس کی وجہ بین الاقوامی فنانشل اداروں سے قرضوں کی ادائیگی کے لیے کیے گئے وعدے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے یہ موقف اختیار کیا گیا کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ مارکیٹ میں اس کی بڑھتی ہوئی طلب ہے لیکن سٹیک

Read more

جبری گمشدگیاں: ’700 کیس زیر التوا، مزید سینکڑوں کی اطلاع‘

’سرکاری کمیشن کو ملک بھر سے جبری گمشدگیوں کے حوالے سے سینکڑوں رپورٹیں ملیں ہیں‘ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے گروپ برائے جبری گمشدگی کے پاس 700 کیس ہیں جبکہ ملک بھر سے سینکڑوں مزید جبری گمشدگیوں کی اطلاعات ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ جبری گمشدگیوں پر پاکستان کے سرکاری کمیشن کو ملک بھر سے سینکڑوں رپورٹیں ملیں ہیں۔ لاپتہ طالب علم سعید بلوچ کی بازیابی

Read more

سیکس اینڈ سٹی سٹار سنتھیا نکسن نیویارک گورنر کی دوڑ میں

سنتھیا نکسن اگر نیویارک کا گورنر منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ نیویارک کی پہلی گے گورنر ہوں گی مشہور ٹی وی پروگرام ’سیکس اینڈ سٹی‘ کی سٹار سنتھیا نکسن نے نیویارک کے گورنر کے لیے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ سنتھیا نکسن نے ایچ بی او کی ’سیکس اینڈ سٹی‘ سیریز میں میرانڈ ہابز کا کردار ادا کیا۔ سنتھیا نکس کا مقابلہ نیویارک کے موجودہ گورنر اینڈریو کومیو سے ہو گا۔ اکاون سالہ لبرل ورکر سنتھیا

Read more

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان: ’میں گاندھی یا منڈیلا نہیں‘

شہزادہ محمد نے ڈاونچی کی مہنگی ترین پینٹنگ 45 کروڑ ڈالر میں خریدی تھی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بِن سلمان نے کہا ہے کہ وہ اپنے شاہانہ طرز زندگی پر شرمندہ نہیں اور نہ ہی اس بات پر پر معافی مانگیں گے وہ اپنی ذات پر بے تہاشا پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ امریکہ کے دورے پر روانگی سے پہلے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو ایک تفصیلی انٹرویو میں سعودی ولی عہد کا کہنا تھا

Read more

ایجنٹ کو زہر دینے کا تنازع: ملک بدر ہونے والے 23 روسی سفارتکار لندن چھوڑ رہے ہی

سفارتخانے کا عملہ گاڑیوں گاڑیوں میں نکل رہا ہے برطانیہ کے شہر سیلیسبری میں سابق روسی انٹیلیجنس افسر اور ان کی بیٹی کو زہر دینے پر روس کے جن 23 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا تھا وہ آج یعنی منگل کو روس واپس جا رہے ہیں۔ لندن میں روسی سفارتخانے سے وین اور سفارتی گاڑیاں روانہ ہوئیں ہیں۔ روسی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ تقریباً 80 لوگ بشمول روسی سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ آج

Read more

انڈیا نے دولت اسلامیہ کے ہاتھوں 39 مزدوروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

مزدوروں کو موصل سے 2014 میں اغوا کیا گیا تھا اور انڈین حکومت اب تک کہتی آئی تھی کہ یہ مزدور زندہ ہیں انڈیا نے تصدیق کی ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے اغوا کیے جانے والے 39 انڈین مزدوروں کو قتل کر دیا ہے۔ انڈین وزیر خارجہ سشما سوراج نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں میں سے 38 کے ڈی این اے سے معلوم ہوا ہے کہ وہ اغوا کیے گئے

Read more

متنازع عامر لیاقت اور پی ٹی آئی پر دوہرا دباؤ

پاکستان کے سابق وزیرِ مملکت اور نیوز اینکر عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے جس کا اعلان پیر کو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے ان الفاظ میں کیا کہ ’میرا آخری مقام پی ٹی آئی تھا۔‘ اس خبر نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخاب کے بعد سے دباؤ کا شکار پی ٹی آئی کو بیرونی ہی نہیں اندرونی طور پر بھی

Read more

دنیا کا آخری سفید نر گینڈا نہیں رہا

آخری شمالی سفید گینڈے سوڈان کو 45 سال کی عمر میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے کینیا میں دنیا کا آخری شمالی سفید نر گينڈا چند ماہ کی علالت کے بعد چل بسا۔ یہ بات سوڈان نامی نایاب نسل کے سفید گینڈے کے نگہبانوں نے بتائی ہے۔ یہ نایاب گینڈا ہر وقت انتہائی حفاظت میں کینیا کی اول پیجیٹا کنزروینسی میں رہتا تھا اور اسے بڑھاپے کے تعلق سے ہونے والی بیماریوں اور ان میں در آنے والی پیچیدگیوں

Read more

چین کے صدر شی جن پنگ کا ملک کی تقسیم کی کوشش پر انتباہ

چینی صدر شی جن پنگ نے ملک کو تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف خبردار کیا ہے۔ انھوں نے نیشنل پیپلز کانگریس (این سی پی) کے پارلیمانی سالانہ اجلاس سے اختتامی خطاب کے دوران یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ چین اپنے راستے پر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا رہے گا۔ ان کے مطابق یہ تائیوان کے ساتھ چین کی پرامن اتحاد کی کوشش ہے۔ ان کا یہ بیان امریکہ کی اس منظوری کے بعد آیا ہے

Read more

اروند کیجری وال کی معافیاں: معاف کردو بھائی!

عام آدمی کی زندگی کے مسائل ہی الگ ہیں، بس جو لوگ عام نہیں ہیں انھیں کبھی اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا۔ جذباتی ہوکر کسی کو کچھ کہہ دیا اور پھر زندگی بھر یا تو عدالتوں کے چکر لگاؤ یا پھر معافی مانگتے پھرو۔ عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال سے پوچھیے۔ انھیں دونوں کا بہت تجربہ ہے۔ عام ہونے کا بھی خاص ہونے کا بھی، الزام لگانے کا بھی اور اب معافی مانگنے

Read more

شوہر کو بتائے بغیر نس بندی کرا لی

اپنے شوہر سے پہلے بھی جھوٹ بول چکی تھی اور اس کا نفع نقصان سمجھتی تھی لیکن اس بار یوں لگا جیسے میں اندھے کنویں میں چھلانگ لگا رہی ہوں۔ پہلے بات کچھ اور تھی۔ میں نے اپنے شوہر کو اپنی تنخواہ اصل سے کم بتائی تھی تاکہ میں کچھ پیسہ جمع کر سکوں اور انھیں شراب میں پیسے اڑانے سے باز رکھوں۔ مجھے پتہ تھا کہ پکڑے جانے پر مار پڑے گی۔ آنکھوں پر ورم آئے گا، آنتوں میں درد

Read more

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام لیبیا کے صدارتی امیدوار

سیف الاسلام قذافی کی یہ پرانی تصویر ہے اور یہ قطر کے ان کے دورے پر لی گئی تھی لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے بارے میں یہ بات کہی جا رہی ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایک امیدوار ہوں گے۔ لیبیا کی پاپولر فرنٹ پارٹی کے ترجمان ایمن ابو راس نے کہا ہے کہ ان انتخابات میں سیف الاسلام ان کی پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔ انھوں نے

Read more

بلوچستان: ’16 برسوں میں 525 ہزارہ افراد ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ہلاک ہوئے‘

کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ہزارہ افراد کی بڑی تعداد میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سنہ 2000 کے بعد پیش آئے پاکستان میں حکومتی سطح پر قائم قومی کمیشن برائے حقوق انسانی نے کہا ہے کہ گذشتہ 16 برسوں کے دوران صوبہ بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے واقعات میں ہزارہ برادری کے 525 افراد ہلاک اور734 زخمی ہوئے۔ پیر کو کوئٹہ میں نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے ہزارہ قبیلے کے

Read more

چترال میں مفت بس سروس

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کا پہاڑی ضلع چترال کا شمار ملک کے پسماندہ ترین مقامات میں ہوتا ہے جہاں عرصہ دراز سے بنیادی سہولیات کا شدید فقدان رہا ہے۔ قدرتی آفات سے بری طرح متاثرہ اس علاقے میں اگر ایک طرف صحت عامہ کے لاتعداد مسائل موجود ہیں تو دوسری طرف ضلع بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا کوئی وجود ہی نہیں جس سے شہری پہاڑی اور دشوار گزار مقامات پر پہنچنے کےلیے پیدل چلنے پر مجبور ہیں۔ لیکن اب

Read more

پیرس میں سیکس ڈولز کے ’قحبہ خانے‘ کے مستقبل کا فیصلہ

‘ایکس ڈولز’ ایک گیمز سینٹر کے طور پر رجسٹرڈ ہے تاہم اس کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ ایک قحبہ خانہ ہے (فائل فوٹو) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کونسلرز ایک ایسے کاروبار کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والے ہیں جس میں صارفین 89 یورو (109 امریکی ڈالر) کے عوض ایک سیلیکون سیکس ڈول کے ساتھ ایک گھنٹہ گزارتے ہیں۔ کمیونسٹ اور فیمنسٹ گروپوں نے ’ایکس ڈولز‘ نامی اس کاروبار کو بند کرنے کا

Read more

امریکی صدر ٹرمپ کی منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کی تجویز

صدر ٹرمپ نے کہ ‘اگر ہم نے منشیات فروشوں کے ساتھ سختی نہ کی تو ہم محض وقت ضائع کر رہے ہیں’ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں منشیات کی روک تھام کے لیے منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کی تجویز دی ہے۔ ریاست نیو ہیمشائر کے شہر مانچسٹر میں خطاب کے دوران انھوں نے علاج معالجے میں عدم فراہمی اور ضرورت سے زائد نسخوں کی فروخت کے حوالے سے اقدامات کا بھی اعلان کیا۔ طبی حکام کے

Read more

خادم رضوی اونچے عہدے والوں کے سامنے مغرور اور ماتحتوں کے ساتھ بدتمیز ہیں: انٹیلیجنس رپورٹ

رپورٹ میں دھرنے کے ایک حد سے بڑھنے کی مرکزی وجہ راولپنڈی اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کی قیادت سے رابطے نہ کرنا بتائی گئی ہے۔ پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں ملک کی اہم ترین تصور کی جانے والی انٹیلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کی جانب سے فیض آباد دھرنے کے حوالے سے ایک رپورٹ جمع کروائی گئی رپورٹ پر عدالت نے تو برہمی کا اظہار کیا ہے مگر اس میں کچھ اہم باتیں واضح

Read more

’جب پولیس نے یتیم کی رخصتی کروائی‘

گذشتہ دنوں ضلع بہاولپور کی پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلے میں ہلاک ہونے والے کانسٹیبل کی بیٹی کی رخصتی کے اخراجات بطور پولیس فورس کے اٹھائے اور پولیس کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ہولیس کے کانسٹیبل محمد لطیف کی صاحبزادی کی شادی کی باری آئی تو وسائل کی کمی کی وجہ سے شادی کرنا محمد لطیف کی بیوہ کے لیے مشکل تھا۔ اس موقع پر مقامی پولیس کے ضلعی

Read more

فیض آباد دھرنا کیس: انسداد دہشتگری عدالت کا خادم حسین رضوی اور افضل قادری کو گرفتار کرنے کا حکم

حکومت اس معاملے کو کلیریکل غلطی قرار دیتی رہی جبکہ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ تب تک دھرنا ختم نہیں کریں گے جب تک حکومت وزیرِ قانون کو برطرف نہیں کرتی۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگری عدالت نے فیض آباد دھرنے کی مرکزی جماعت تحریکِ لبیک یا رسول اللہ کے رہنماؤں خادم حسین رضوی اور افضل قادری کو عدالتی مفرور قرار دیتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے مقامی انتظامیہ کو حکم جاری کیا ہے کہ دونوں

Read more

’اربوں روپے کی پراپرٹی تباہ اور انٹیلی جنس ایجنسی کو معلوم ہی نہیں کہ خادم رضوی کیا کرتا ہے‘

پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں دو رکنی بینچ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے آئی ایس آئی کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘غیر تسلی بخش’ قرار دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس مشیر عالم پر مبنی بینچ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود سے پوچھا کہ اس رپورٹ میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین

Read more

’تیل جس سے لڑکوں کے پستان بڑھنے لگتے ہیں‘

کیا لیونڈر یا اسطوخدوس اور چائے کے پودے سے کشید تیل نوجوان لڑکوں میں غیر معمولی طور پر پستان یا چھاتی کے بڑھنے کا سبب ہیں؟ ایک مطالعہ میں یہ پایا گیا ہے کہ ان دو اقسام کے تیلوں میں آٹھ ایسے کیمیائی مادے ہیں جو ہارمونز کو متاثر کرتے ہیں۔ مردوں میں بڑے پستان کی بیماری ‘جائیناکومیسٹیا’ شاذ و نادر ہوتی ہے اور اس کی واضح وجوہات کا عام طور پر علم نہیں ہے۔ لیکن ان ضروری تیلوں سے

Read more

’غزہ میں ہتھیاروں کی سمگلنگ‘ میں فرانسیسی قونصل خانے کا اہلکار ملوث

فرانسیسی شخض پر الزام ہے کہ اس نے غزہ سے مغربی کنارے پر ہتھیار سمگل کیے ہیں یروشلم میں تعینات فرانسیسی قونصل خانے کے ایک اہلکار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے غزہ کی پٹی سے ہتھیاروں کی سمگلنگ کی تھی۔ اسرائیلی سکیورٹی ایجنسی شین بیت کے مطابق ایک 20 سالہ شخص جس کا نام نہیں بتایا گیا کو رواں برس فروری میں ایرز کی سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مشتبہ

Read more

دنیا بھر سے گذشتہ ہفتے کی چند بہترین تصاویر

دنیا بھر سے گذشتہ ہفتے کی اہم ترین خبروں کی چند نمایاں تصاویر کا انتخاب آپ کے لیے یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ Bernadette Baum/ Reutersامریکہ میں دو ہفتے میں تیسری بار آنے والے سرمائی طوفان میں لوگوں کو مینہٹن میں چہل قدمی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ Clodagh Kilcoyne/ Reutersیہاں سینٹ پیٹرک کو شمالی آئرلینڈ کے ڈاؤن پیٹرک کی ایک جھیل میں کشتی پر سوار دیکھا جا سکتا ہے۔ سینٹ کی آئرلینڈ کی سرزمین پر پہلی بار آمد

Read more

گوگل پر ولادیمر پوتن کے بارے میں سب سے زیادہ پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات

AFP/GETTY IMAGES ولادیمر پوتن اتوار کو ہونے والا انتخاب جیتنے کے بعد اب 2024 تک روس کے صدر رہیں گے۔ روسی صدر کے بارے میں لوگ پہلے ہی بہت کچھ جانتے ہیں لیکن پھر بھی ابھی ایسا بہت کچھ ہے جو لوگ ان کے بارے میں جاننا چاہیں گے۔ تجربے کے طور پر ہم نے ولادیمر پوتن کے بارے میں چند سوالات گوگل کرنے شروع کیے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ گوگل خود سے کون سی سرچ دکھاتا ہے۔

Read more

‘روس سے ساز باز’ کی جانچ پر صدر ٹرمپ کو ریپبلکنز کا انتباہ

صدر ٹرمپ اپنے مخالفین کو ٹویٹ کے ذریعے نشانہ بناتے رہے ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے ساتھیوں نے سپیشل مشیر رابرٹ مولر کی جانچ میں مداخلت کرنے پر متنبہ کیا ہے۔ یہ باتیں اس وقت سامنے آئی ہیں جب انھوں نے رابرٹ مولر کی سنہ 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کی جانچ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے اپنے موقف کا اعادہ

Read more

کچھ دنوں کے لیے نہ میں کسی کی بیوی اور نہ ہی ماں!

کیا آپ کبھی اسپیتی گئے ہیں؟ یہ ہندوستان کے شمال میں ہمالیہ پہاڑ کی گود میں ایک وادی ہے، جہاں چند لوگ ہی آباد ہیں۔ وہاں کوئی موبائل نیٹ ورک نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں وہاں جاتی ہوں۔ وہاں میں اپنی زندگی آزادانہ طور پر کھل کر جینے کے لیے جاتی ہوں۔ ہم دو جوان خواتین کے ساتھ ہمارا ڈرائیور تھا۔ مجھے آج بھی وہ رات یاد ہے جب اس نے ہمیں کاغذ کی پیالی میں شراب

Read more

پی ایس ایل کے ناکام پاکستانی بیٹسمین

پاکستان سپر لیگ کے آغاز پر ماہرین، مبصرین اور شائقین نے چند پاکستانی بیٹسمینوں سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کر رکھی تھیں کہ وہ اس ایونٹ میں اپنی بیٹنگ سے تفریح فراہم کریں گے لیکن یہ بیٹسمین توقعات پر پورا اترنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔عمر اکملپاکستان سپر لیگ میں مسلسل تیسرے سال آخری نمبر پر آنے والی ٹیم لاہور قلندر کو سب سے زیادہ مایوسی عمر اکمل کی جانب سے دیکھنے میں آئی اور کپتان برینڈن مک کلم نے

Read more

ولادیمر پوتن مزید چھ سال کے لیے روس کے صدر منتخب

روس کے صدر ولادیمر پوتن نے اتوار کو ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس فتح کے بعد ولادیمر پوتن مزید چھ سال تک روس کے صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔ روس کے سینٹرل الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب میں ڈالے جانے والے 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد پوتن نے 75 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ روس کے اپوزیشن رہنما اور پوتن

Read more

ملک میں ترقی ہو تو اس کے ثمرات تمام طبقات تک پہنچائے جائے: ڈاکٹر عشرت حسین

ورلڈ بینک کے چیف اکانومسٹ مارٹن راما (درمیان میں) اور ان کے بائیں جانب پاکستان سٹیٹ بینک کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت حسین لندن سکول آف اکنامکس میں کانفرنس کے دوران پاکستان کے سٹیٹ بینک کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت حسین نے لندن میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کو اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ جب ملک میں ترقی ہو تو اس کے ثمرات تمام طبقات تک پہنچائے جائیں اور ایسا اسی صورت

Read more

اسلام آباد یونائیٹڈ کو فائنل تک رسائی کے لیے 155 رنز درکار

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والا کوالیفائنگ میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان جاری ہے جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ کو اگلے اتوار کو ہونے والے فائنل میں پہنچنے کے لیے 155 رنز کی ضرورت ہے۔ ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی کراچی کنگز نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے جانے والے کوالیفائیر میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا

Read more

امریکی فوجی کہاں کہاں اور کیوں ہیں؟

گذشتہ سال اکتوبر میں نائیجر میں ہونے والے ایک حملے میں چار امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ یہ امریکی فوجی افریقی ملک مالی کی سرحد پر ایک کارروائی میں شامل تھے۔ امریکہ کے لیے یہ حادثہ کسی بڑے جھٹکے سے کم نہیں تھا۔ مغربی افریقہ کا یہ ایک ایسا علاقہ ہے جہاں شاید ہی کسی کو پتہ ہو کہ وہاں کوئی امریکی آپریشن جاری ہے۔ دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کے 180 ممالک میں دو لاکھ سے زائد

Read more

انڈیا کے لوگوں کے مقابلے میں پاکستانی زیادہ خوش کیوں؟

خوشحالی کا پیمانہ صرف مجموعی ملکی پیداوار نہیں ہے بلکہ اس کے لیے بہت سی دوسری چیزیں اہم ہیں انڈیا میں گذشتہ تقریبا ڈھائی دہائیوں یعنی جب سے نئی اقتصادی پالیسیاں آئی ہیں، اس کے بعد سے حکومتوں کی جانب سے آئے دن اعداد و شمار کے سہارے ملکی معیشت کی گلابی تصویر پیش کی جا رہی ہے۔ اقتصادی ترقی کے بلند بانگ دعوے کیے جا رہے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر کیے جانے والے سروے بھی یہ اشارے دیتے

Read more

ایک لڑکی جو فلم دیکھ کر سائنس دان بن گئی؟

زندگی میں کچھ نیا کرنے کا حوصلہ کہیں سے بھی آ سکتا ہے۔ جیسے ایک فلم نے ایک جاپانی لڑکی کو بہت کم عمر میں ایک سائنس دان بنا دیا، آپ کو یہ جان کر حیران ہوگی لیکن یہ سچ ہے۔ اس لڑکی کا نام امبر یینگ ہے۔ یینگ سکول کی کتابیں پڑھ پڑھ کر اکتا گئی تھیں۔ وہ کچھ نیا کرنا چاہتی تھیں کچھ ایسا جو دنیا کو فائدہ دے، جو اوروں سے الگ ہو۔ ایک دن وہ اپنے

Read more

مصباح الحق انجری کے باعث پی ایس ایل 3 سے باہر

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ہاتھ میں فریکچر کے سبب پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے ہیں۔ نامہ نگار عبدالرشید شکور نے بتایا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان کے مطابق مصباح الحق کو ٹھیک ہونے میں چار ہفتے لگیں گے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پی ایس ایل کے ابتدائی مرحلے میں چودہ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہی اور وہ اتوار کی شب دبئی میں کراچی کنگز کے خلاف پلے آف کھیل رہی ہے۔

Read more

ترکی کی شام میں بمباری سے ہزاروں در بدر

اطلاعات کے مطابق شام کے علاقے عفرین میں ترکی کے فضائی حملوں میں متعدد عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ شہری عفرین سے اپنی جان بچانے کے لیے بھاگے تھے۔ کردش میڈیا کا کہنا ہے کہ جمعے کی رات درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے جبکہ برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری نے سنیچر کو بھی مزید ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔ ایک رہائشی نے بی بی سی کو بتایا کہ عفرین میں جمعے کو گاڑیوں

Read more

تہران میں خواتین کو خراج تحسین: بل بورڈز پر تصاویر آویزاں

ایک فوجی، جنگی فوٹوگرافر اور ایک اولمپیئن، یہ چند خواتین ہیں جن کی تصاویر ایران کے دارالحکومت تہران میں بل بورڈز پر آویزاں ہیں۔ بل بورڈز پر خواتین کی تصاویر کا مقصد ان خواتین کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جنھوں نے اپنی اپنی فیلڈ میں نمایاں کام کیے ہیں۔ ان خواتین میں مریم میرزا خانی بھی ہیں جو سنہ 2014 میں پہلی ریاضی دان بنیں اور انھیں فیلڈز میڈل دیا گیا۔ فیلڈز میڈل ریاضی میں نوبیل انعام کے برابر

Read more

ماؤنٹ ایورسٹ سے 100 ٹن کوڑے کرکٹ کی صفائی کی مہم کا آغاز

اس تصویر میں 8000 میٹر کی بلندی پر شرپا پہاڑ کی صفائئ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں نیپال میں واقع دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی صفائی کرنے کی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ منصوبے کے تحت 100 ٹن کوڑے کرکٹ کو ہوائی جہازوں کی مدد سے پہاڑ سے نیچے لایا جائے گا۔ مہم کے پہلے دن 1200 کلو گرام کا کوڑا لکلا ہوائی اڈے سے ملک کے دارالحکومت کھٹمنڈو ری سائیکلنگ کے لیے لایا گیا۔

Read more

ازبکستان میں شادیوں پر فضول خرچی،’جس کی چار بیٹیاں، وہ ان کی شادی کرنے کے بجائے خود کشی کر لے گا‘

آپ کو ہمیشہ ایسے لوگ ملیں گے جو آپ کی شادی کی تقریبات اور ان کی منصوبہ بندی کے بارے میں اپنا تبصرہ کر کے کہیں گے کہ یہ تو کچھ زیادہ ہو گیا ہے۔ لیکن ایسے میں آپ کیا کریں گے اگر یہ بات کہنے والا آپ کے ملک کا صدر ہو؟ ازبکستان کی حکومت کی ایک دستاویز سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ملک میں ہونے والی شادی کی تقریبات پر سخت پابندیاں لگانے والی ہیں اور

Read more

دو بھائی، کارکردگی مختلف مگر مستقبل ایک جیسا

پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے دو بھائی کامران اکمل اور عمر اکمل مختلف نوعیت کی کارکردگی دکھانے کے باوجود ایک جیسی صورتحال سے دوچار ہیں اور وہ یہ ہے کہ دونوں کی فوری طور پر پاکستانی ٹیم میں واپسی یقینی دکھائی نہیں دیتی۔ کامران اکمل نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی پشاور زلمی کی طرف سے کھیلتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے اور پشاور زلمی پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

Read more

ایف بی آئی کے اعلیٰ اہلکار انڈریو میکاب کو برطرف کر دیا گیا

امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے ملک کے سرکاری تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انوسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب کو ان کی نوکری کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل فارغ کر دیا گیا۔ اٹارنی جنرل جیف سیشنز کے مطابق ادارے کے اندرونی معاملات کا جائزہ لینے کے بعد یہ ثابت ہوا کہ انڈریو میکاب نے خفیہ معلومات لیک کی تھیں اور تفتیش کرنے والے اہلکاروں کو گمراہ بھی کیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ

Read more

ناگن ڈانس کا کرکٹ سے کیا تعلق؟

بنگلہ دیش کو جیت کر ٹرائی سیریز کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پانچ گیندوں پہ 12 رنز درکار تھے، اوور کی پہلی گیند شارٹ پچ باونسر تھی۔ اگلی گیند بھی اسی لینتھ اور لائن پہ پھینکی گئی، مستفیض الرحمن آوٹ ہو گئے۔ لیگ امپائر اور سٹینڈنگ امپائر کے درمیان کنفیوزن ہوئی مگر آؤٹ دے دیا گیا۔ اب بنگلہ دیش کو چار گیندوں پہ 12 رنز درکار تھے، اگر نو بال مل جاتی تو پانچ گیندوں پہ 11 رنز رہ

Read more

روس نے بھی 23 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا

روس نے برطانیہ میں روسی انٹیلی جنس افسر اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے واقعے کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ کے باعث 23 برطانوی سفارت کاروں کو بھی ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ روسی اقدام برطانیہ کی جانب سے 23 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کے اعلان پر ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو میں برطانوی سفارتخانے کے 23 سفارتی عملے کے ارکان

Read more

مودی کو اب اپنی حکومت کا حساب دینا ہو گا

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی سنہ 2014 میں جب اقتدار میں آئے تو پارلیمنٹ میں ان کے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کو زبردست اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ یہی نہیں خود بی جے پی کو اتنی سیٹیں ملی تھیں کہ وہ اپنے ہی زور پر حکومت تشکیل دینے کی مجاز تھی۔ اپوزیشن ٹوٹ چکا تھا۔ سب سے بڑی جماعت کانگریس کو 50 سے بھی کم سیٹیں ملیں اور وہ پارلیمنٹ میں باضابطہ اپوزیشن پارٹی کا درجہ تک نہ حاصل کر سکی۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: کیا عالیہ اور رنبیر صرف دوست ہیں؟

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور ان دنوں اپنی فلم برہماستر کی شوٹنگ کے لیے بلغاریہ میں ہیں پچھلے ہفتے عالیہ بھٹ 25 سال کی ہوگئیں۔ اب چونکہ عالیہ اس وقت فلم ‘برہماستر’ کی شوٹنگ کے لیے بلغاریہ میں ہیں تو ان کی اس اہم سالگرہ کی پارٹی اس فلم کے ہدایت کار ایان مکھرجی اور فلم کے ہیرو رنبیر کپور کی جانب سے دی گئی۔ یہاں تک تو ٹھیک تھا لیکن جب نیتو ممی اس پارٹی میں شرکت کے لیے

Read more

فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی دستے پر گاڑی چڑھا دی، ایک فوجی ہلاک، دو زخمی

AFP/Gettyیہ واقعہ فلسطین کے مغربی قصبے جینن میں یہودی آبادیوں کے قریب ہوا ہے۔ اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ غربِ اردن میں میں فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھا دی اور اس حملے میں ایک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ فلسطین کے مغربی قصبے جینن میں یہودی آبادیوں کے قریب ہوا ہے۔ گاڑی کی ٹکر سے مزید دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ اس واقعے میں ملوث شخص فرار ہونے میں

Read more

غیرملکی کرکٹرز میں کون پاکستان جائے گا کون نہیں؟

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والے غیرملکی کرکٹرز کو پاکستان جانے کے لیے ذہنی طور پر تیار کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ اس ضمن میں بین الاقوامی سکیورٹی ماہر ریگ ڈکیسن دبئی پہنچے ہیں جہاں انھوں نےجمعہ کے روز متعدد غیرملکی کرکٹرز سے ملاقات کی ہے ۔ وہ ہفتے کو اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز سے ملاقات کرکے

Read more

پشاور میں جماعتِ الدعوہ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے دفاتر بند

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقامی انتظامیہ نے وزارتِ داخلہ کے احکامات پر جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوہ اور اسی تنظیم کے زیر انتظام امدادی ادارے فلاح انسانیت کے دفاتر کو انتظامیہ نے تالے لگا دیے ہیں جبکہ اس تنظیم کے زیر انتظام تین مدرسے اور دو مساجد محکمۂ اوقات کی تحویل میں دے دی گئی ہیں۔ ’پاکستان پر

Read more

بالی وڈ اداکار عرفان خان نیورونڈوکرائن ٹیومر کا شکار

عرفان خان نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ میں بھی کام کیا سلم ڈاگ ملینیئر اور دی ایمزنگ سپائڈرمین جیسی ہالی وڈ فلموں اور بالی وڈ کی 100 سے زائد فلموں میں کام کرنے والے اداکار عرفان خان نیورونڈوکرائن ٹیومر کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف انھوں نے خود ٹوئٹر پر کیا۔ یہ کمیاب بیماری انسانی جسم میں ان خلیوں کو متاثر کرتی ہے جو خون کے بہاؤ میں ہارمونز خارج کرتے ہیں۔ عرفان خان

Read more

کوٹ عمرانہ میں ایڈز: مریضوں کی تعداد 150، ’اطائیوں سے ٹیکے لگوائے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے ایک گاؤں کوٹ عمرانہ سے ایچ آئی وی اور ایڈز کے مریض سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جن کی تعداد 150 سے تجاوز کر چکی ہے۔ گذشتہ ماہ اس گاؤں سے 2700 سے زائد نمونے حاصل کیے گئے تھے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق ان میں سو سے زائد افراد میں ایچ آئی وی اور ایڈز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس طرح جنوری سے اب تک سرگودھا

Read more

شامی فوج کا ’مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقے‘ پر کنٹرول، ہزاروں افراد کا انخلا

مشرقی غوطہ کے ایک علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد شامی سکیورٹی اہلکار گشت کر رہی ہیں شام میں باغیوں کے علاقے مشرقی غوطہ میں حکومت افواج نے دوبارہ شدید بمباری شروع کی ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے 70 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ غوطہ میں جمعے کو روس کے فضائی حملوں میں اطلاعات کے مطابق 31 افراد ہلاک ہو گئے۔ ادھر شام کے شمالی قصبے عفرین سے بھاگنے والے 30,000 افراد میں سے

Read more

عدالت کا پرویز مشرف کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا حکم

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے وزارت داخلہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرے۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو حکم دیا ہے کہ وہ پرویز مشرف کو گرفتار کر کے خصوصی عدالت کے سامنے پیش کرے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ آئین شکنی کے مقدمے میں خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر کی گرفتاری کے لیے حکومت کو انٹرپول

Read more

’بڑا سیاستدان کون ہے آصف علی زرداری یا عمران خان‘

سوشلستان میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے بعد ہر سیاسی جماعت جس نے نیشنل پارٹی کے صدر حاصل خان بزنجو کے مطابق ‘منہ کالا کیا ہے’ اب سوشل میڈیا پر ان کے جنگجو توجیحات پیش کر رہے ہیں۔ مدعا یہ ہے کہ ثابت کیا جائے کہ بڑا سیاستدان کون ہے آصف علی زرداری یا عمران خان یا پھر ‘جس کی پشت پر ہاتھ ہے’ وہ والا مڈل مین؟ آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کو

Read more

پی ایس ایل 3: پشاور زلمی کے لیے اہم میچ میں لاہور قلندرز کی پہلے بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج دو میچ کھیلے جا رہے ہیں اور پہلے میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں شاجہ کے میدان پر کھیلے جانے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان اور ڈیوچ نے اننگز کا آغاز کیا اور فخر زمان تیسرے اوور میں چھ رنز بنا کر آؤٹ

Read more

دلیر مہندی کو انسانی سمگلنگ کے مقدمے میں سزا

دلیر مہندی 1990 کی دہائی کے اواخر میں اپنے پاپ گانوں کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر تھے انڈیا کی ریاست پنجاب کے ضلع پٹیالہ میں عدالت نے مشہور پنجابی گلوکار دلیر مہندی کو انسانی سمگلنگ کے ایک مقدمے میں دو برس قید کی سزا سنائی ہے۔ تاہم عدالت نے ان کی درخواستِ ضمانت بھی قبول کر لی ہے۔ انسانی سمگلنگ کا یہ مقدمہ سنہ 2003 کا ہے اور دلیر مہندی اور اور ان کے بھائی شمشیر سنگھ پر

Read more

’روس بھی برطانوی سفارت کاروں کو جلد ملک بدر کرے گا‘

برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاورف کو برطانیہ کا دورہ کرنے کی دعوت بھی منسوخ کر دی ہے روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاورف نے کہا ہے کہ برطانیہ کے شہر سیلیسبری میں سابق روسی انٹیلی جنس افسر اور ان کی بیٹی کو زہر دینے پر روس کے 23 سفارت کاروں کو نکالنے کے ردِعمل کے طور پر روس برطانیہ کے سفارت کاروں کو ملک سے نکالے گا۔ جب صحافیوں نے سرگئی لاوروف سے پوچھا

Read more

کیا اب بولرز بھی ہیلمٹ پہن کر بولنگ کریں گے؟

مقامی کرکٹ ٹیم اوٹاگو وولٹس کے بولر وارن بارنس نیوزی لینڈ کے ایک کرکٹر حفاظتی ہیلمٹ پہن کر بولنگ کرواتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ‘یہ کچھ وقت کی ہی بات ہے’ جب کرکٹ انتظامیہ بولرز کی حفاظت کے لیے بندوبست شروع کر دے گی۔ مقامی کرکٹ ٹیم اوٹاگو وولٹس کے بولر وارن بارنس نے ایک ماسک نما ہیلمٹ گذشتہ سال دسمبر میں شروع کیا جب پریکٹس سیشنز میں کئی مواقع آئے جب گیند ان کے چہرے کے

Read more

ٹرمپ جونیئر کی اہلیہ ’طلاق چاہتی ہیں‘

دونوں میاں بیوی کی عمریں اس وقت 40 سال ہے اور ان کے پانچ بچے ہیں امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی اہلیہ نے طلاق کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ ماڈل ونیسا ٹرمپ نیو یارک کورٹ میں باہمی رضا مندی سے طلاق چاہتی ہیں۔ باہمی رضامندی کا مطلب یہ ہے کہ قانونی کارروائی میں اس جوڑے کے بچوں اور اثاثوں کی حوالگی کے بارے میں

Read more

امریکہ: میامی میں زیر تعمیر پل گر گیا، ’ہلاکتوں کا خدشہ‘

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں پیدل سڑک عبور کرنے کے لیے نصب کیا گیا زیر تعمیر پل گر گیا ہے اور اس واقعے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ پل میامی میں فلوریڈا انٹرنیشنل یونیورسٹی میں نصب کیا گیا تھا جس کا مقصد یونیورسٹی کو ہاسٹل سے ملانا تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں پل کے ڈھانچے کو سڑک پر پڑا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ فلوریڈا ہائی وے پیٹرولنگ پولیس

Read more

قلعہ سیف اللہ: مکان میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلعے قلعہ سیف اللہ میں ایک دھماکے میں کم ازکم ایک شخص ہلاک اور 7زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکہ قلعہ سیف اللہ ٹاؤن میں جمعرات کی شب اولڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مکان میں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ شفقت انور شاہوانی نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ دھماکے سے گھر بری طرح سے متاتثر ہوا۔ بلوچستان: ضلع کیچ میں دھماکہ، چار ایف سی اہلکار ہلاک واشک:عسکری قافلے پر

Read more

ایران نےایٹم بم بنایا تو ہم بھی بنائیں گے: سعودی عرب

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے ایٹمی ہتھیار کیے تو سعودی عرب بھی ایسے ہتھیار بنائے گا۔ مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کا عندیہ دیتے ہوئے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو ایک انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ’سعودی عرب کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنا چاہتا لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ایران نے ایٹمی بم بنایا تو تو ہم

Read more

سکھ شادی ایکٹ تو انڈیا میں بھی موجود نہیں: رمیش سنگھ اروڑہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بسنے والے اقلیتی سِکھ براداری کے افراد اب اکثریت کی طرح شادیاں قانونی طریقے سے باقاعدہ طور پر رجسٹر کروا کر سرٹیفیکیٹ حاصل کر پائیں گے۔ اس طرح پاکستان وہ پہلا ملک بن جائے گا جہاں سکھوں کو اپنے مذہب کے مطابق شادی کرنے اور اسے باقاعدہ رجسٹر کروانے کا قانونی حق حاصل ہو گا۔ ساتھ ساتھ وہ قانونی طور پر شادی تحلیل کرنے کا حق بھی رکھیں گے۔ ’پنجاب سِکھ انند کراج بِل سنہ

Read more

برطانیہ: ڈرون کے ذریعے سملنگ پر متعدد گرفتار

PAپولیس کے مطابق ڈرن کے ذریعے سنہ 2016 اور 2017 کے دوران فون اور سم کارڈ سمگل کیے گئے برطانوی حکام نے ڈرون کے ذریعے بڑے پیمانے پر جیلوں میں منشیات اور فون سمگل کرنے کے منصوبے میں ملوث ہونے کے الزام میں دس افراد پر فردِ جرم عائد کی ہے۔ جن افراد پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے ان میں آٹھ مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ان افراد کو برمنگھم ، ڈیڈلی اور مغربی

Read more