محمد علی جناح، ملت کا پاسباں
ملت کے لیے غنیمت ہے آج تیرا دم، اے قائداعظم شیرازہِ ملت کو کیا تونے فراہم، اے قائد اعظم تاریخ میں گاہ بہ گاہ ایسی شخصیات جنم لیتی رہی ہیں،جنہوں نے دنیا سے جانے کے بعد بھی اپنی رفعت و عظمت کا سکّہ جمائے رکھا۔ قاٸد اعظم محمد علی جناح کا شمار ان نڈر، بے باک، بے لوث، سچائی کے پیکر، نظم و ضبط کی اعلیٰ مثال، مخلص، اصول پسند، محنتی، انتہائی خوش اخلاق، ملنسار اور خدا ترس شخصیات میں
Read more
