انوار زیدی، کچھ یادیں

”ساتھی انجمن محبان وطن دوبارہ فعال کرنے کی کوشش جاری ہے“ ”آج ایک دار المطالعہ کا آغاز ہو گیا ہے“ ”ڈاکٹر رشید حسن خان میموریل کلینک کے سلسلہ میں ساتھیوں سے ملاقات ہے، کوشش ہے کہ ڈاکٹر ساتھیوں کا تعاون مل جائے“ ”این ایس ایف کے کونسل سیشن کے لئے ساتھیوں نے لاہور بلایا تھا، وہاں جا رہا ہوں“ ”فیصل آباد میں پرانے کسان ساتھیوں سے ملاقات ہے، ایک ہفتہ کے لئے وہاں قیام رہے گا“ ”این ایس ایف کے

Read more

سورج پہ کمند: ایک صبر آزما سفر

مئی 2012ء میں جب ہم نے این ایس ایف ری وزیٹڈ نامی فیس بک گروپ کے قیام کے ساتھ نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی تاریخ مجتمع کرنے کا آغاز کیا تو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ہم ایسے سفر پر روانہ ہو رہے ہیں کہ جس کے پر پیچ راستوں سے گزرنے میں آٹھ برس سے زائد عرصہ درکار ہو گا۔ ہماری یہ کم علمی اس لحاظ سے بہتر ثابت ہوئی کہ آئندہ عرق ریزیوں کا پیشتر

Read more

زنجبار کے بلوچ، باگو مویو کا بازارِ غلاماں اور پاکستان کے شیدی

13 اگست 2018ء کو پاکستان پیپلز پارٹی کی تنزیلہ قمبرانی نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر سندھ اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا۔ اس طرح انہیں پاکستان کی تاریخ کی پہلی افریقی النسل رکن پارلیمان ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ تنزیلہ قمبرانی کی حلف برداری ہی زیر نظر تحریر کا محرک بنی۔ ٭٭٭   ٭٭٭ یہ غالباً جنوری سن بیاسی کی ایک صبح تھی۔ میں تنزانیہ کے دارلخلافہ دارالسلام میں اوشن روڈ پر واقع آغا خان ہسپتال کی ایک او

Read more

ترقی پسند تحریک اور قیام پاکستان

‘گو کہ یہ درست ہے کہ ہم سب (ہندو اور مسلمان) انگریزوں کے مشترکہ غلام ہیں لیکن آج ہمارے اور مسلمانوں کے درمیان برابری کی بنیاد پر برادرانہ رشتہ قائم نہیں بلکہ یہ اپنی نوعیت میں توانا اور کم زور لوگوں کے بیچ میں رشتے جیسا ہے۔ اگر سوچنے کی زحمت کریں تو آپ کو علم ہونا چاہیے کہ آج کے جدید دور میں ہمارے دیس میں زندگی پر سرمایہ اور جدید صنعتوں کا غلبہ ہے اور یہ قوت آج

Read more