کورونا وائرس کے بارے میں بیس سوالات کے تحقیقی جوابات

اس برس کے آغاز کے ساتھ ہی چین کے شہر ووہان (Wuhan) سے ایک متعدی بیماری Contagious Disease کی وبا پھیلنے لگی جس کی بنیادی علامات میں سانس کی تکلیف، شدید بخار، کانسی اور جوڑوں کے درد شامل تھے۔ ابتدا میں اس Outbreak کو چین کے ساتھ محدود تصور کیاگیا اور طرح طرح کی تاویلات…

Read more