ہاں بھئی کیسا دیا
۔ یار یہ آپ نے کیا کیا؟ کیوں کیا؟ کس بات کی جلدی تھی؟ ابھی تو آپ نے بہت جینا تھا، بڑی زندگی پڑی تھی، بہت انٹرٹین کرنا تھا، ہنسانا تھا، رلانا تھا، نازک اور گمبھیر صورتحال کا فرق بتانا تھا، گیمز کھلانی تھیں، روزے کھلوانے تھے، تحفے بانٹنے تھے! مختلف طرح کے لوگ مختلف ادوار میں آپ کو مختلف طرح سے لیتے رہے لیکن میرے لئے آپ ہمیشہ ایک انٹرٹینر ہی رہے۔ نہ مقرر، نہ عالم، نہ سیاست دان،
Read more
