پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ ایک رپورٹر کی نظر سے

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان کیا تو تحریک انصاف نے بھی سندھ میں سندھ حقوق مارچ کی نوید سنائی تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ میں کمو شہید گھوٹکی سے کراچی تک سفر کرنے کا موقع ملا جس سے اندازہ ہوا کہ تحریک انصاف سندھ میں کہاں کھڑی کا تنظیم کا ڈسپلن کیا ہے۔ قیادت کا ویژن کیسا ہے۔ پچیس فروری 2022 کو کراچی سے اس مارچ کے لیے پی ٹی آئی سندھ کے صدر

Read more

اب وہ شخص یہاں نہیں آئے گا

میں پریس کلب کی ایک ٹیبل پہ بیٹھا کھانے کا انتظار کر رہا تھا کہ ایک بااعتماد آواز میں کسی نے اپنا تعارف کروایا ”میرا نام ولی خان بابر ہے۔ میں جیو انگلش کا رپورٹر ہوں۔ میں آپ سے ملنا چاہتا تھا۔ بہت دنوں سے میں آپ سے ملنے کی کوشش میں تھا اور آج آپ مل ہی گئے“۔ میں اٹھا اور ولی بابر سے گلے ملا اور پھر ہم ایک ساتھ بیٹھ گئے۔ کھانا کھانے کے بعد جب اٹھے

Read more

قرآن سے میری ناقص عقل نے کیا سیکھا ؟

سب سے اہم بات تو یہ ہے کہ جب بھی ہم قرآن پاک کا ترجمہ طویل وقفے کے بعد پڑھتے ہیں تو ہمیشہ ایک نیا نکتہ واضح ہوتا ہے جو کہ ایک نعمت ہے۔ قرآن کا انسانوں سے بنیادی مطالبہ توحید و اطاعت کے بعد اس دین کی دعوت کو بلاتخصیص ہر فرد و معاشرے تک پہنچانا ہے ، اسکا معروف طریقہ ہمیں دعوتی انداز میں نظر آتا ہے انفرادی و اجتماعی طور پہ مخلص مسلمین کی جماعتیں دعوتی پہلو

Read more