رومانوی نظموں کا شہنشاہ: نزار قبانی

عرب دنیا کے مقبول ترین شاعر "نزار قبانی” کی رومانوی نظموں کی یہ کتاب بہت ہی خوبصورت اور اچھوتی ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے سے قبل میں نزار قبانی کے نام اور انکی دلکش نظموں سے تھوڑا بہت واقف ضرور تھی لیکن اس کتاب کو پڑھنے کے بعد میں نزار قبانی کی نظموں کے عشق میں گویا گرفتار ہوچکی ہوں۔ کیا اس قدر خوبصورت نظمیں بھی کوئی تخلیق کر سکتا ہے وللہ! نزار قبانی نے محبت کی روشنائی سے لکھی

Read more

میں تمثال ہوں: فحاشی کے الزام کا جواب

آج کل عارفہ شہزاد کا ناول "”میں تمثال ہوں“ ادبی حلقوں میں زیر بحث ہے۔ یہ کتاب ٹھیک دو دن پہلے میرے ایک قریبی دوست نے عنایت کی تھی۔ اس وقت یہ کتاب میرے سامنے ہے جس کو میں تین نشستوں کے بعد مکمل کر چکی ہوں۔ کتاب درحقیقت ایک خودنوشت ہے جو مرکزی کردار تمثال کے گرد گھومتی ہے۔ کتاب کے اندر تمثال اپنی زندگی کے اتار چڑھاؤ بیان نہیں کرتی نہ ہی وہ یہ بیان کرتی دکھائی دیتی

Read more

ارطغرل غازی

ترکی کے عالمی شہرت یافتہ ڈرامے ارطغرل غازی کا ذکر میں ایک عرصہ سے سن رہی تھی مگر کبھی اس میں خاص دلچسپی پیدا نہیں ہوئی تھی۔ یکم رمضان المبارک سے پی ٹی وی ہوم پر وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر یہ ڈرامہ اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے اس سے قبل اپنے قائد و مرشد طاہرالقادری صاحب کا ارطغرل غازی کے بارے بیان سنا کہ وہ کون تھے اور تاریخ میں ان کا کیا کردار

Read more

تیرے قرب کی خوشبو

تآپی فاطمہ شیروانی سے میری پہلی ملاقات گذشتہ برس صحافیوں کے ایک وفد کے ساتھ سی ایم ہاؤس لاہور میں ہوئی جہاں ان کے ساتھ مجھے بھی میری صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوے اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا تھا۔ ۔ یہ تقریب آل پاکستان رائٹرز ولفیئر ایسوسی ایشن (اپوا) نے رکھی تھی۔ تب میری پہلی کتاب ”15 پراسرار کہانیاں“ نئی نئی آئی تھی۔ میں نے وہاں آپی کو اپنی کتاب بطور تحفہ دی اور اپوا میں باقاعدہ شمولیت اخیتار کر

Read more

فیصل مشتاق کے "نازک جذبات” اور کرینہ کپور

فیصل مشتاق سے میری پہلی باضابطہ ملاقات پچھلے سال نومبر میں لاہور ایکسپو بک فیئر میں ہوئی تھی۔ گو یہ ہماری پہلی ملاقات تھی مگر مجھے فیصل کو مزید جاننے کا موقع ملا۔ اس سے پہلے ہمارا رابطہ صرف سوشل میڈیا کی حد تک تو تھا۔ مگر ہمارے مابین زیادہ بات چیت نہ ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر جس قدر رابطہ ہوا تھا اس سے میں نے یہی نتیجہ اخذ کیا تھا کہ یہ لڑکا بہت ہی مغرور اور اوور

Read more