آدھی تاریخ کا آدھا سبق
پروپیگنڈے میں پی ٹی آئی کا کوئی مماثل تھا تو ہٹلر کی پارٹی کا حکیم گوئبلز۔ ہٹلر کی جھوٹ مشین۔ پروپیگنڈے، پبلسٹی اور ایڈورٹائزنگ کی کلاسیکی تین لفظی تشریح ہے truth well told۔ اس میں ٹرتھ کا رول مرکزی یا بنیادی ہے۔ جھوٹ سے چاہے وہ کتنا بھی well told کیوں نہ ہو کچھ مدت کے لیے تو آنکھوں میں دھول جھونکی جا سکتی ہے سیاسی برتری چرائی جا سکتی ہے مگر جھوٹ کبھی بھی سیاسی کامیابی کی کنجی نہیں
Read more

