لداخ اور گلگت کے موسموں کا حال
چلی اور ارجنٹینا کے درمیان کچھ علاقے متنازعہ تھے۔ بیسویں صدی کے وسط میں ایک وقت وہ بھی آیا کہ ایک دوسرے پر اپنی برتری کے اظہار کے لیے دونوں نے اپنے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پر پرائم ٹائم خبرنامے پر موسم کے احوال میں ان جزائر کے موسم کے احوال بھی بتانا شروع کر دیے۔۔۔ ۔ کچھ سنا سنا لگا نہ۔۔۔ مجھے بھی لگا۔۔۔ مجھے یہ ماننے میں کوئی عار نہیں کہ میں خبریں بہت کم دیکھتی ہوں۔
Read more




