خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات اور اس کے نتائج

دس اپریل 2022 کو عمران خان کے خلاف پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ووٹ ڈالنے کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے زیادہ تر امیدواروں نے استعفے دیے جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے میں سات امیدواروں کے استعفے قبول کر لیے۔ اور 16 اکتوبر 2022 کو قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جس میں تین نشستیں ( پشاور، چارسدہ اور مردان) خیبرپختونخوا میں تھے۔ جو کہ 2018 کے انتخابات سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی

Read more

چائے پانی

چائے پانی ہمارے سرکاری دفاتر میں ایک عام کہاوت ہیں جس کے بغیر کسی بھی شخص کا قانونی کام ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ چائے پانی کو عام زبان میں کرپشن کہا جاتا ہیں۔ کرپشن کے معنی ہیں کوئی بھی شخص یا ادارہ اگر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرے اس کو کرپشن کہتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب کرپشن کرنے والے کو عام لوگ بہت بری نظر سے دیکھتے تھے لیکن موجودہ دور میں یہ ایک پیشہ بن گیا

Read more

انصاف پسند فلاحی تنظیم

جب کوئی ملک اپنے عوام کے بنیادی ضروریات پورا کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو کچھ رضاکار اور مخیر حضرات اپنے مدد آپ کے جذبے سے لوگوں کے بنیادی ضروریات پورا کرنے کی کوشش کرتے ہے۔ رضاکار بغیر کسی مالی یا جانی فائدے کے بغیر اور خدمت انسانی کے جذبے کو سامنے رکھ کر یہ کام کرتے ہے۔ آج میں آپ کو ضلع بونیر کے ایک رضاکار اور فلاحی ادارہ ”انصاف پسند فلاحی تنظیم“ کے بارے میں اگاہ کرنا چاہتا

Read more

عیدالضحی کی قربانی

آج صبح عید کے دوسرے دن جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو محلے والا ایک دیہاڑی دار شخص بیلتون چاچا سامنے انتہائی غمگین حالت میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس کی ایک ہاتھ میں رسی اور دوسرے ہاتھ میں کلہاڑی تھی۔ ایسا لگ رہا تھا کہ وہ آج دیہاڑی کے تلاش میں نکلا ہے۔ اکثر جب وہ مجھے باہر دیکھتے توخود گپ شپ مارنے کی پہل کرتے تھے لیکن آج مجھے ایسے محسوس ہوا کہ وہ بات کرنے کے

Read more

اہل بونیر کی سادگی اور گابا پبلشرز

کسی ملک میں پڑھایا جانے والا نصاب تعلیم اس معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔ عام طور پردنیا کے دوسرے ممالک میں نصاب کواس طرح بنایا جاتا ہے جو کہ قومی یکجہتی اور ہم آہنگی میں موثر کردار ادا کرسکے۔ لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارا نظام تعلیم خامیوں سے بھرا پڑا ہے۔ ایک طرف ایک ہی ملک میں مختلف قسم کے تعلیمی ادارے ہے۔ جو کہ مختلف قسم کی ذہنیت تیارکر رہے ہیں۔ مدارس، سرکاری سکول، نجی تعلیمی ادارے

Read more

پتہ نہیں ایک ڈرامہ ہے بس

کرونا وائرس نے ساری دنیا کے طول و غرض میں تباہی مچادی ہے۔ اس تباہی نے دنیا کو دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ایک طرف انسانیت کے بچاؤ کے لئے ڈاکٹروں، نرسوں اور دوسرے شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ جو دن رات کام کر رہے ہیں۔ اپنی زندگیاں داؤ پرلگائے ہوئے ہیں۔ ہر ملک میں ہزاروں کے تعداد میں میں زندگیاں گنوا بیٹھے ہیں لیکن ان لوگوں کے زندگی کا مقصد انسانیت کا بچانا ہے۔ بہت سے

Read more