علم کی طاقت

اسے کئی قسم کی مشکلات کے باوجود زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنے، مختلف علوم پر مزید تحقیق کرنے اور ان پر کتابیں لکھنے کا شوق بلکہ جنون تھا اس لیے اکثر و بیشتر وہ دنیا کے تمام کام کاج چھوڑ کر تنہائی میں صرف علمی کام کرنے میں مصروف ہو جاتے تھے لیکن زندگی گزارنے کے لئے انسان کو روپے پیسے کی بھی ضرورت ہوتی ہے علمی اور تحقیقی کام سمیت دنیا کے دیگر کام بھی انسان اس وقت

Read more

محنت اور جہد مسلسل

اس کی ابتدائی زندگی نہایت ہی غربت اور تنگدستی میں گزری مگر غربت اور تنگدستی اس کے حصول علم کی جستجو پر غالب نہ آ سکی۔ اسے علم حاصل کرنے کا بے حد شوق بلکہ جنون تھا۔ وہ رات کو اس وقت تک نہیں سوتا تھا جب تک کہ دن کا لیا ہوا سبق یاد نہیں کر لیتا۔ اس دور میں چونکہ بجلی نہیں ہوتی تھی اس لئے اس کی چارپائی کے سرہانے مٹی کا ایک دیا جلتا تھا اسی

Read more

واہ ! کیا عروج تھا، آہ ! کیا زوال ہے

سلطان کے دل میں خیال آیا کہ اگر یہ اتنا بڑا ماہر فلکیات، ریاضی دان اور ستارہ شناس ہے تو کیوں نہ اس کا امتحان لیا جائے۔ اس نے اس ستارہ شناس کو بلایا اور اسے مخاطب کر کے کہا ”میں محل کے ان چار دروازوں میں سے کس دروازے سے باہر نکل جاؤں گا“ تم علم نجوم اور علم ریاضی کے اصولوں کی مدد سے حساب لگا کر کاغذ پر لکھ دو۔ ستارہ شناس نے کاغذ پر جلدی جلدی

Read more

مایوسی نہیں امید

سعید نے ایک کسان کے گھر میں غربت کی حالت میں آنکھ کھولی لیکن قدرت نے اسے بلا کی ذہانت اور خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے اس نے جب سے تعلیم کے میدان میں قدم رکھا ہے تب سے ہر کلاس میں اس کی پوزیشن بہتر رہی ہے اس نے بہترین نمبروں سے میٹرک کیا اور پھر اس سے بھی بہترین نمبروں کے ساتھ انٹر کا امتحان پاس کیا۔ وہ ہمیشہ سے ایک متحرک اور پرجوش نوجوان تھا لیکن چند

Read more

حوصلہ افزائی اور شاباشی کی طاقت

سید قاسم علی شاہ پاکستان کے مشہور و معروف موٹیویشنل اسپیکر اور ٹرینر ہے۔ انہوں نے آج سے بیس سال پہلے چند ٹوٹی پھوٹی کرسیوں، ہینگر سے لٹکے ہوئے بورڈ کے ساتھ ایک چھوٹے سے کمرے میں صرف تین بچوں کو فی کس ماہانہ 200 روپے میں ٹیوشن پڑھانے کا آغاز کیا تھا لیکن اس کے عزم، محنت اور جہد مسلسل کی وجہ سے اس کی آواز اس چھوٹے سے ٹیوشن سینٹر سے نکل بین الاقوامی سطح پر گونجنے لگا۔

Read more

غربت سے امارت تک کا سفر مگر کیسے

وہ ملائشیا کے علاقے ایلور ستار کے جنوبی سمت میں پیدا ہوا۔ جہاں غریبوں کی جھونپڑیاں تا حد نظر دکھائی دیتی تھیں۔ اس دور میں ایلور ستار دو حصوں میں تقسیم تھا شمالی حصہ، جہاں امیروں کے بنگلے اور محلات اور جنوبی حصہ، جہاں غریبوں کی جھونپڑیاں اور کچے مکانات تھے۔ 1925 ء وہ سال تھا جب اس نے اس جہان رنگ و بو میں آنکھ کھولی۔ وہ اپنے والد کا دسواں بچہ تھا اس لئے گھر والوں کو اس

Read more

کتاب کامیابی کا ذریعہ

سر والٹر اسکاٹ ( 1832۔ 1771 ) کا شمار انگریزی ادب کے نامور افراد میں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی کی کہانی انتہائی سبق آموز اور دلچسپ ہے۔ خصوصاً کتابوں سے شغف رکھنے والے دوستوں کے لئے تو یہ ایک بہترین تحریک ہے۔ جو مایوسی میں امید اور اندھیرے میں روشنی کا پیغام ہے۔ صرف والٹر ہی نہیں بلکہ دنیا کی معلوم تاریخ کے اگر ہم بڑے ناموں کی تاریخ دیکھیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کس طرح انہوں

Read more