پی پی ایل پبلک لائبریری قلات: زبوں حالی کا شکار

تعلیمی میدان میں لائبریریوں کا کردار نا قابل فراموش ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ علم حاصل کرنے اور کتاب پڑھنے کے کلچر کو فروغ دینے میں لائبریریاں بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لائبریریاں طلبا کی توجہ مطالعہ کی جانب بڑھاتی ہیں اور علم کے سمندر میں غوطہ لگانے کے نئے اور جدید طریقوں سے واقف کراتی ہیں۔ دنیا میں جہاں بھی تعلیم کا رواج عام ہوا ہے تو وہ صرف لائبریریوں کی ہی بدولت۔ ایک ہم ہیں

Read more

بلوچستان ایک بہترین سیاحتی مقام (قسط دوئم)

چلیں، مکران کوسٹل ہائی وے اور اس خطے میں پائے جانے والے قدرتی نظاروں، ہفت تلار (آستولہ جزیرہ) جیسے حسین و دلکش اور نئے جنم لینے والے زمین کے خوبصورت حصوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بلوچستان کے دیگر علاقوں کا ذکر کرتے ہیں۔ جس طرح ہم نے اپنی علمی بساط کے مطابق مکران اور اس سے ملحقہ علاقوں کی خوبصورتی اور سحر انگیز جگہوں سے پردہ ہٹاکر ان کی خوبصورتی کو اجاگر کیا اسی طرح لسبیلہ میں حب ڈیم، سمندر

Read more

بلوچستان؛ ایک بہترین سیاحتی مقام

بلوچستان کا نام سنتے ہی قدرتی ذخائر، بے شمار پہاڑی سلسلے، چشمہ و کاریزات اور دیگر انعامات خداوندی کا تصور ذہن میں گونجنے لگتا ہے۔ یہ سرزمین خدا کی خاص خصوصی نظر کرم اور مہربانیوں کا گہوارہ ہے۔ جہاں سرزمین بلوچستان زیر زمین ہزاروں ذخائر معدنیات و قیمتی اشیاء سے مالامال ہے تو وہی محل و وقوع کے اعتبار سے تین ملکوں سے ملنے والی ایک ایسا خطہ بھی ہے جہاں ملک کے سمندری حدود اور آبی بندرگاہیں وقوع پذیر

Read more

تاریخ پہ تاریخ: طلبہ ذہنی دباؤ کا شکار

نا جانے بلوچستان میں عدلیہ اور عدالتی نظام کیوں اتنی غیر سنجیدگی کا شکار ہے؟ عدالت میں بیٹھے لوگ کیونکر اتنی بے حِس ہیں؟ عوام کی تو بات ہی نہ کریں، طلبا جو کہ مستقبل کے معمار اور قوم و ملک کے اصل اثاثے ہیں، کو بھی بلوچستان کی سست اور کاہل عدالتی نظام نے رلا دیا ہے۔ جس طرح سب کو معلوم ہے کہ چند ماہ پہلے محکمہ تعلیم کی جانب سے آٹھ ہزار سے زائد خالی آسامیوں کا

Read more

چین میں بلوچی ادب اور بلوچستان میں اضطرابی صورتحال

بلوچی و براہوی بلوچستان کی دو بڑی ایسی زبانیں ہیں جن کے ساتھ بلوچ قوم کو بڑی حد تک محبت اور لگاؤ ہے تاہم ان دونوں زبانوں میں کہیں نہ کہیں کوئی ایسی کمی کا احساس ضرور ہوتا ہے کہ ان کی ادب، جدت اور فروغ کے لئے اس طرح کام نہیں کیا گیا جس طرح کرنی چاہیے تھی۔ شاید کام کرنے والے چند ہی گنے چنے افراد تھے جبکہ کام کو سراہنے اور آگے بڑھانے والے لوگ، حالات، ذرائع

Read more