بلوچ قبائلی تنازعات؛ درد کی کوئی حد تو ہو

بلوچستان سے باہر کے لوگوں کے سامنے جب کبھی بلوچستان کا ذکر آتا ہے تو فوری طور پہ ان کے ذہنوں میں بلوچستان کی ایک تصویر بنتی ہے؛ جس میں جنگ و جدل، پسماندگی، جہالت، غربت، قبائلی تنازعات و دیگر حقیقی و خیالی تصورات شامل ہیں۔ بلوچستان کے لوگوں کی مہر و محبت، مہمان نوازی،…

Read more