سلام پاکستان

مڑ کی ہویا جے چھوراں ڈھنگری سٹ ای لیٰ؟ یہ رچناوی پنجابی زبان کا ایک فقرہ ہے جس کا اردو ترجمہ ہے ’پھر کیا ہوا اگر لڑکوں نے لکڑی پھینک ہی لی؟‘ یہ اس جملے کا لفظی ترجمہ ہے۔ ڈھنگری اس لکڑی کو کہتے ہیں جو عموماً ایندھن کے طور پر چولہوں میں جلانے کے کام آتی ہے۔ لیکن کہنے والے نے کمال مہارت سے اس لکڑی کو ڈھنگری کے معانی پہنا دیے جو رات کے وقت آتی جاتی کار

Read more

سعادت حسن منٹو کے پاگل یا علامہ اقبال کے غازی و پر اسرار بندے

میں بطور پاکستانی اپنے آپ کو اکثر سعادت حسن منٹو کے افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا کردار پاگل لگتا ہوں، لیکن کبھی کبھی سوچ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لیے علامہ اقبال کا شاہین، غازی اور پر اسرار بندہ بھی سمجھنے لگتا ہوں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ والے کردار میں رہنا زیادہ پسند ہے کیونکہ اس کا حق اظہار کافی وسیع ہے جس کے استعمال سے طبیعت ہلکی ہو جاتی ہے۔ میں جیسا ہوتا ہوں، مجھے ویسے ہی میرے دیگر ہم

Read more

چودھری محمد سرور: ویسٹ منسٹر سے ٹوبہ ٹیک سنگھ براستہ گورنر ہاؤس لاہور

ہمارے موجودہ گورنر پنجاب ایک سچے اور محبِ وطن پاکستانی ہیں۔ یہ پاکستان سے باہر گیے ٰ، برطانیہ میں کاروبار میں نام کمایا، وارڈ کی کونسلری سے سیاست شروع کی اور آخر برطانیہ کے کثیرالثقافت معاشرے میں پہلے مسلمان رکنِ پارلیمان ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ برطانوی پارلیمان کا رکن بنتے ہی انہیں لگنے لگا کہ کہیں ان کی پاکستانیت ماند نہ پڑ جاے توانہوں نے پاکستانی ذرایع ابلاغ میں آ پناہ لی۔ برطانوی رکنِ پارلیمان ہوتے ہوے بھی یہ

Read more

پیارے عمران، کیا کیے جا رہے ہو؟

کہاں ہے آپ کا نیا پاکستان؟ وہی مخالفین کی گرفتاریاں، وہی اپنے حواریوں کی پشت بناہیاں، وہی تضادات یعنی اپنے سزا یافتگان کو اعلی عہدے اور کھلی چھوٹ جب کہ مخالفین کے ملزمان اور سزا یافتگان کو حقِ احتجاج بھی نہیں۔ گویا کہ تمہارا مجرم مجرم، ہمارا مجرم ولی اللہ۔ نواز شریف کے بارے میں عدالت نے جو بھی فیصلے کیے ٰ ہیں وہ قانونی مسئلہ ہے۔ آپ کی ان کے بارے میں برملا نفرت کا اظہار اور ان کو

Read more

سانحہ ساہیوال اور اے پی ایس پشاور حملہ

سانحہ ساہیوال پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے اور جس طرح اس واقعہ پر عمران مخالف صحافی، سیاسی اور سماجی شخصیات کا ردِ عمل سامنے آ رہا ہے، اس سے لگتا ہے کہ اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہیں گے اور پم کبھی بھی محفوظ نہیں ہو پاییں گے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ایک سانحے کا کسی دوسرے سانحہ کے ساتھ موازنہ کرنے کا وقت نہیں ہے۔ یہ سانحہ تو اپنی نوعیت کا آپ ہے کیونکہ

Read more

نیا پاکستان، کرشماتی پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان نیا ہو یا پرانا، اس کا کرشماتی ہونا اس کیایک ایسی خاصیت ہے جو دایمی بھی ہے اور دوامی بھی، کرشمے اس کے انگ انگ سے ٹپکتے رہتے ہیں۔ اب نئے پاکستان ہی کو لے لیجئے جس کی ابھی بنیادیں بھری جا رہی ہیں، جہاں انصاف کا نعرہ لگا کر ایوانِ اقتدار میں پہنچنے والی پارٹی تحریکِ انصاف نے اپنے قانون ساز، رکنِ صوبائی اسمبلی عمران شاہ کو ایک شہری کو زدوکوب کرنے کی پاداش میں پہلے

Read more