Author: خواجہ محمد کلیم
مساوات، انسان دوستی اور مذہب
اجیت کمار عظیمی سے میں نے پوچھا بھائی آپ یہاں کیا کررہے ہیں اور اپنے نام کے ساتھ عظیمی آپ نے کیوں لگا لیا؟ ؟یہاں نہ تو بھگوت گیتا پڑھی جاتی ہے نہ کسی لکشمی کی پوجا ہوتی ہے۔ کہنے لگے بھائی ہمیں یہاں مذہب کی نہیں انسانیت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ہمیں یہاں بلانے والے یہ تعلیم دیتے ہیں کہ انسان کو اس کے خالق نے اس دنیا ( عالم ناسوت) میں کیوں بھیجا ہے !اس دنیا میں
Read moreعرب و عجم ہمارا…. ؟
عرب و عجم کی لڑائی نئی نہیں ،اور عرب میں عجم کانام لیتے ہی ذہن میں ایران کا تصور ایسے ابھرتا ہے جیسے سمندر کا نام لینے سے پانی کی ایک عظیم سلطنت کا۔ہم میں سے بہت سوں نے عرب و عجم کا نام چودہ سو سالہ اسلام کی تاریخ میں پڑھا یا دیکھا ہوگا لیکن یہ مخاصمت اس سے بھی صدیوں پرانی ہے۔ یہی عصبیت تھی جس کے زیر اثر ایرانیوں نے سفارت کے صدیوں پرانے اصول بالائے طاق
Read more’وہ سب‘ بھی ’ہم سب‘ ہیں
شاید بدھ کا دن تھا ۔ فیصل آباد سے واپسی پر اسلام آباد میں داخل ہو رہا تھا ، خبر ملی کہ وجاہت مسعود صاحب نے دنیا پاکستان کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ گو میرے لئے یہ کوئی انہونی نہ تھی کیونکہ کارکن صحافی اس صدمے سے دوچار ہونے کے لئے روزانہ تیار ہو کر گھر سے نکلتا ہے۔ تھوڑا افسردہ بھی ہوا کہ ایک کارکن صحافی ہونے کے ناتے ان ساری مصیبتوں سے میں کئی بار گز ر
Read more

