ایک تھا ایمرسن کالج کا پروفیسر، شاہ جی۔

سگریٹ اور شاہ جی کا ”چولے“ دامن کا ساتھ ہے۔ ایک زمانہ تھا ہمارے یہاں دیہات میں عام رواج تھا کہ لڑکا سکول میں تب داخل کرایا جاتا جب وہ دو کپڑوں میں آ جاتا۔ اگر کبھی کوئی سنگدل باپ اصرار کرتا کہ بچہ بڑا ہو گیا ہے اسے سکول بھیجا جائے تو ماں اپنے لختِ جگر کو سینے سے لگا لیتی اور کہتی ہائے میرے لعل پر یہ ظلم نہ کریں ابھی تو ایک ”چولے“ میں ہے۔ شاہ جی

Read more

میل پتھروں کے درمیان

محبی نیر مصطفیٰ کا واٹس ایپ پر صوتی پیغام ملا کہ آتی جمعرات کو ملتان آرٹس کونسل میں اس کے اعزاز میں ایک تقریب ہے آپ ضرور آئیے گا۔ ملتان آرٹس کونسل کا نام سنتے ہی ریزیڈنٹ ڈائریکٹر محمد علی واسطی اور وہ سینہ زور رقاصائیں یاد آ گئیں جن کے دم سے آرٹس کونسل آباد تھی۔ بچارے نثر نگار تو اردو اکادمی یا ملتان آرٹس فورم تک ہی پر مار سکتے تھے۔ پھر اچانک ذہن میں آیا کہ ادھر

Read more

خالد سعید: سادھاں دی گولی

(ایک مدھر تحریر جو مدھر ملک نے لکھی ہے۔ یہ ایک مدھر ہستی کی مدھرتا کی حکایت ہے) آج سے تقریباً اکیس برس پہلے میں نے فرسٹ ائر میں داخلہ لیا تو میرا بڑا بھائی ان دنوں بیک وقت ایم۔ اے اردو اور ایل۔ ایل۔ بی کر رہا تھا۔ اس نے مجھے مشورہ دیا کہ شماریات اور ریاضی جیسے واہیات مضامین چھوڑو اور کوئی باذوق مضامین پڑھو۔ ان باذوق مضامین میں ایک مضمون نفسیات بھی طے ہوا۔ انہی دنوں میری

Read more