پیپلز پارٹی نے پاکستان کو کیا دیا ( 1973 تا 1977)۔

پاکستان کی تاریخ میں اگر دیکھا جائے تو ہمیں صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد سیاسی جماعت نظر آتی ہے جس نے اس ملک اس ملک کی غریب عوام کے لئے اپنا سب کچھ لٹا کر بھی دیا ہی دیا ہے کچھ لیا نہی ہے حالانکہ اس کے مقابلہ میں ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ خود اور اس کی منظور نظر جماعتیں ہوتی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے جنم سے اگر دیکھا جائے تو 30 نومبر 1967 میں جنم لینے والی اس جماعت

Read more

پیپلز پارٹی کشمیر الیکشن کیوں ہاری؟

کشمیر کے الیکشن میں بلاول بھٹو زرداری نے کامیاب کمپین اور جلسے کیے ۔ لیکن اہم وقت میں ان کو امریکہ جانا پڑا۔ ان کی غیر موجودگی میں کمپین آصفہ بھٹو چلائیں گی۔ اس پر جیالوں کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا۔ سب نے دیکھا بی بی آصفہ نے کس طرح کامیاب ‏جلسہ کیا۔ اور ثابت کیا کہ بھٹو کا خون ان کی رگوں میں شامل ہے۔ الفاظ کا چناو عوامی رشتے بنائے رکھنے کے لئے بہت ضروری ہے۔

Read more

الیکشن آزاد کشمیر اور سیاسی جماعتوں کی الیکشن مہم

پاکستان کے زیر اثر خطہ آزاد کشمیر میں آج کل الیکشن کا دور دورہ ہے اور ملک پاکستان کی تمام وفاقی سیاسی جماعتیں الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ اور اپنی الیکشن مہم زور شور سے چلا رہی ہیں۔ یوں تو آزاد کشمیر میں حکومت وہی پارٹی بناتی ہے جو وفاق پاکستان میں حکومت میں ہو اس سابقہ روایت کے لحاظ سے دیکھا جائے تو پی ٹی آئی کی حکومت بننا چاہیے۔ لیکن اگر ہم اس وقت زمینی حقائق کو

Read more

آہ۔ شاہنواز بھٹو

18 جولائی 1985 شہید شاہنواز بھٹو کا یوم شہادت۔ بھٹوز کا گوگی، ساتھیوں کا نبیل اور خاندانی نام شاہ نواز۔ وجیہہ خوبصورت جذباتی اور بہادر۔ 5 جولائی 1977 جب فوجی ڈکٹیٹر ضیاء نے جمہوریت پہ شب خون مارا۔ ایک منتخب عوامی حکومت کا تختہ الٹ کر ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا اور بھٹو صاحب کو قید خانے میں ڈال دیا اس وقت چونکہ الیکشن کا دور تھا، مرتضٰی اور شاہنواز، بھٹو صاحب کی لاڑکانہ مہم کے انچارج تھے۔

Read more

کیا شہید ذو الفقار علی بھٹو ایک غدار تھا؟

وفاقی حکومت کے ایک وزیر نے کشمیر کی الیکشن مہم میں ایک جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے بھٹو صاحب کو غدار کا لقب دیا۔ بالکل بھی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ وفاقی حکومت نے تو اب کھلے لفظوں میں بھٹو کو غدار کہا ہے جبکہ 42 سال پہلے بھٹو کو غدار کا لقب دیے بغیر ملک پاکستان کی ملٹری حکومت نے بھٹو کو پھانسی دے کر غدار ہونے کا عملی جامہ پہنایا تھا۔

تاریخ کے جھروکے میں جھانکنے سے بھٹو صاحب کے غدار ہونے کے بہت سارے واقعات ملتے ہیں۔

Read more

ذوالفقار علی بھٹو، پاکستان اور مسلم امہ

پاکستان بننے کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی انتشار نے کئی سیاسی جماعتوں کو جنم دیا۔ ہر جماعت کے اغراض و مقاصد نہ صرف محدود تھے بلکہ ذاتی اور مکمل طور پر عوامی مفادات سے بھی مطابقت نہ رکھتے تھے۔ 5 جنوری 1928 ء کو لاڑکانہ میں سر شاہنواز بھٹو کے گھر پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستان کے سیاسی امور سے وابستگی کا آغاز 1957 ء میں ایک بیرون ملک کے دورے میں پاکستانی وفد میں شرکت

Read more