بچوں میں چوری کی عادت۔ والدین کیا کریں؟

چوری کرنا یقیناً بہت بری عادت ہے اور ہم اپنے بچوں کو اس سے بچانا چاہتے ہیں۔ لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ ماں باپ کی کوشش اور سزا کے باوجود کچھ بچوں میں یہ عادت دن بدن پختہ ہوتی جاتی ہے اور وہ اس کی وجہ سے خاصے بدنام ہو جاتے ہیں۔ والدین کے لیے بھی بچوں کی چوری کی عادت خاصی پریشانی اور بسا اوقات خاصی شرمندگی کا باعث بنتی ہے۔ کبھی ہمسائے شکایت کرتے ہیں کہ آپ

Read more

چھٹیاں یہ گرمیوں کی

موسم گرما کی چھٹیوں میں طلبہ و طالبات کو تعلیمی و با مقصد سر گر میوں میں مصروف رکھنا ایک اہم ترین ہدف ہے۔ تا کہ چھٹیوں سے پہلے پڑھائے گئے اسباق چھٹیوں کے دوران یا بعد میں بھی یاد رہ سکیں۔ عصر حاضر میں طلبہ و طالبات کو گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران مصروف رکھنا اساتذہ اور والدین کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ معاشرے میں مو جود بے شمار منفی تفریحی ذرائع اور طلبہ و طالبات کو ان

Read more

یوم پاکستان، تجدید عہد وفا کا دن

قوموں کی زندگی میں بعض لمحات انتہائی فیصلہ کن ہوتے ہیں جو اپنے نتائج اور اثرات کے اعتبار سے خاصے دوررس اور تاریخ کا دھاوا موڑنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک لمحہ مسلمانان برصغیر کی زندگی میں 23 مارچ 1940 ء کو آیا جب لاہور کے ایک وسیع و عرض میدان میں، جسے منٹو پارک کہا جاتا ہے، لاکھوں مسلمان اکٹھے ہوئے اور بنگال کے وزیر اعلیٰ مولوی فضل حق نے ایک قرار داد پیش کی جس کی

Read more

معذور بچوں کی ورزشیں اور کھیل

صحت کی اہمیت و افادیت ہر دور میں مسلمہ رہی ہے اور آج بھی صحت کی افادیت سے کوئی فرد انکار نہیں کر سکتا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو بہترین ترکیب سے بنایا اور اس کو مختلف قسم کی ان گنت صلاحیتیں ودیعت کیں۔ ان صلاحیتوں اور نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا صحیح اور بہتر استعمال بھی لازمی ہے۔ رب کائنات نے افراد میں انفرادی اختلافات اور تنوع پیدا کرنے کے لیے انہیں ایک

Read more

نئے زمانے میں اساتذہ کے کرنے کے کام

اساتذہ قوموں کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اچھے افراد کی موجودگی سے اچھا معاشرہ جنم لیتا ہے اور اچھے معاشرے سے ہی ایک بہترین قوم بنتی ہے۔ یہ استاد کا وصف ہے کہ وہ مقدس فرض کی تکمیل سے نوع بشر کی بہتر مستقبل گری کرتا ہے۔ تعمیر انسانیت اور علمی ارتقاء میں استاد کے کردار سے کسی کو انکار نہیں۔ ابتدائے آفرینش سے استاد کو مرکزی مقام حاصل ہے۔ اساتذہ کو نئی نسل کی

Read more

ہمیں پیار ہے پاکستان سے

دنیا میں ہر قوم اپنی بقا کے لیے ہمیشہ بر سر پیکر رہی ہے۔ ان بقا کی کاوشوں میں بہادر قوم کے جوان بہادری کی تاریخ اپنے خون سے لکھ کر ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتے ہیں۔ فتوحات کسی بھی قوم کے لیے فخر کا باعث ہوتی ہیں اور فتح کے ایام قوموں کے لیے تہوار بن جاتے ہیں۔ قومیں اپنی فتوحات کا جشن مناتیں اور اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو یاد کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کرتی

Read more

چودہ اگست، تجدید عہد کا دن

دنیا کے ہر ملک کے باسیوں کے لیے ان کا یوم آزادی بہت احترام کا دن ہوتا ہے اور زندہ قومیں اپنے یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے مناتی ہیں۔ پاکستان کا وجود دو قومی نظریے کی بنیاد پر تین چار مخالف قوتوں سے لڑ کر عمل میں آیا تھا اس لیے اس کا یوم آزادی اپنے اندر کئی اسباق رکھتا ہے۔ آج ہمارے طلبہ و طالبات کو پاکستان کی تاریخ اور تحریک پاکستان سے متعلق اہم واقعات اور

Read more

سادہ اور کامیاب زندگی کے راز

کامیاب زندگی گزارنا دنیا میں آنے والے ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی محنت اور لگن کے سبب کامیابی کو پا لیتے ہیں جبکہ کچھ حالات کو کوستے ہوئے ناکام زندگی گزار کر چلے جاتے ہیں۔ انسان کو اللہ تعالیٰ نے ایک خاص مقصد کے تحت پیدا کیا ہے لیکن انسان جب اللہ کے بتائے ہوئے طریقوں سے ہٹ کر خود سے راہیں بنانے کی کوشش کرتا ہے تو ناکامی کا سامنا کرتا ہے۔ اخروی کامیابی کے

Read more

شکرگزاری

رات رات بھر دنیا کے سب سے بڑے انسان، وجہ تخلیق انسانیت، مومنین پر خالق کے احسان عظیم حضرت محمد مصطفی ﷺ کھڑے عبادت میں گزار دیتے۔ ایک رات ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا۔ اے اللہ کے رسول آپ کے تو اگلے پچھلے گناہ آپ کے رب نے بخش دیے ہیں۔ آپ پھر بھی اتنی مشقت کرتے ہیں؟ اس پر ممدوح ملائکہ ﷺ گویا ہوئے : افلا اکون عبداً شکورا، یعنی کیا میں (اپنے

Read more

بچیوں کی تربیت

تاریخ شاہد ہے کہ والدین کی جتنی خدمت اور اطاعت گزاری بچیاں کرتی ہیں بچے اتنی نہیں کر سکتے۔ مگر نا جانے کیوں ہمارے معاشرے میں بچیوں کو ایک بوجھ تصور کیا جاتا ہے اور ان کی پیدائش کو غم و غصے سے منسوب کیا جاتا ہے۔ عورت زمانہ قدیم کے جاہلی دور سے لے کر آج کے ترقی یافتہ دور تک ہمیشہ مظلوم رہی ہے۔ کہیں اسے پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کیا جاتا ہے تو کہیں ستی کی

Read more