نفع بخش تجارت
الٰلہ تعالٰی نے انسان کو تمام اشرف المخلوقات پر فضیلت بخشی۔ خصوصی طور پر اسے نعمت کلام سے نوازا۔ اور اسے زبان عطا فرمائی۔ یہ ایسی نعمت ہے جس کا استعمال اچھے اور برے دونوں کاموں کے لیے ہوتا ہے۔ لٰہذا جس شخص نے اس نعمت کا استعمال اچھے کام کے لیے کیا تو اسے دنیا میں سعادت اور جنت میں اونچے مقام تک پہنچا دیتی ہے۔ اور جس نے اس کا استعمال اس کے خلاف کیا تو اسے دنیا
Read more
