خُدا کی گمشدگی کا مقدمہ
امر جلیل ایک ہمہ جہت فنکار ہیں۔ میں اُنہیں اُردو کے کالم نگار کے طور پر ہی جانتا تھا اور برسوں اُن کی پُر مغز تحریروں سے لطف اندوز ہوتا رہا ہوں لیکن بھلا ہو یا بُرا ہو اِس پردیس کا کہ اُس نے مجھے پاکستانی صحافت کے اثرات سے دور اور محفوظ کردیا ہے۔ اب اُتنا ہی پڑھ پاتا ہوں جتنا انٹرنیٹ پر دستیاب ہو اور چونکہ پردیس اور عمر رسیدگی کے اپنے الگ تقاضے ہیں اس لیے امرجلیل
Read more




