ماحولیاتی آفات: 2025 میں بھی 2022 والا خوف

  جس سرزمین پر کبھی بارشوں کی رم جھم خوشحالی کی نوید ہوا کرتی تھی، آج وہی بارشیں ہماری بقا کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔ موسم کی تبدیلی اب محض ایک موسمی رجحان نہیں بلکہ ایک مکمل انسانی، معاشرتی اور زرعی بحران کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ پاکستان جس تیزی سے ماحولیاتی دباؤ کی لپیٹ میں آیا ہے، اس نے نہ صرف لوگوں کی زندگیاں متاثر کی ہیں بلکہ ان کے کھانے کے ذائقے، صحت کی بنیاد اور

Read more

سولر سسٹم پر ٹیکس: عوامی دباؤ کام کر گیا

سولر سسٹم آج کے دور میں محض بجلی کا متبادل نہیں رہا بلکہ یہ عوام کے لیے ایک ایسا محفوظ سایہ بن چکا ہے جو مہنگائی کی تپش، لوڈشیڈنگ کی اذیت اور بھاری بھرکم بلوں کے بوجھ سے نجات کا ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔ جیسے تپتی دوپہر میں درخت کی چھاؤں تھکن بھری سانسوں کو سکون دیتی ہے ویسے ہی سولر سسٹم گھریلو اور تجارتی صارفین کے لیے امید، خودمختاری اور آسودگی کا پیغام ہے۔ پاکستان نے مالی سال

Read more

کوہ فاس: ایران کی نئی جوہری پناہ گاہ کا انکشاف

دنیا کی بڑی طاقتیں ہمیشہ اپنے تحفظ کے نام پر وہ فیصلے کرتی ہیں، جن کے نتائج پوری انسانیت کو بھگتنا پڑتے ہیں۔ کبھی یہ فیصلے جمہوریت کے تحفظ کے نام پر ہوتے ہیں، کبھی عالمی امن کے لیے، اور کبھی خطرناک ریاستوں کے جوہری عزائم کو روکنے کے لیے۔ مگر سچ یہ ہے کہ ان تمام دعوؤں کے پیچھے اصل محرک طاقت کے توازن کا خوف اور غلبے کی ہوس ہوتی ہے۔ ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے

Read more

بجٹ 2025۔ 26 اور ڈیجیٹل پاکستان: امکانات، خدشات اور حل

نقدی معیشت اور ڈیجیٹل معیشت دو مختلف معاشی نظام ہیں جو کسی ملک کی مالیاتی ڈھانچے کو متعین کرتے ہیں۔ نقدی معیشت وہ نظام ہے جس میں زیادہ تر لین دین کاغذی کرنسی یا سکوں کے ذریعے ہوتے ہیں۔ یہ نظام سادہ اور روایتی ہے لیکن اس کے ساتھ مالیاتی شفافیت کی کمی، ٹیکس چوری، اور کالے دھن کا خطرہ جڑا ہوتا ہے۔ دوسری طرف ڈیجیٹل معیشت وہ نظام ہے جس میں لین دین الیکٹرانک ذرائع جیسے کہ ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈز،

Read more

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے والی رئیل سٹیٹ مارکیٹ شدید بحران کا شکار

پاکستان میں دیگر شعبوں کی طرح رئیل سٹیٹ کا شعبہ بھی تیزی سے تنزلی کی جانب گامزن ہے۔ جس شعبے نے ملکی معیشت کو سہارا دینا تھا وہ خود معاشی گرداب میں پھنسا ہوا ہے۔ مارکیٹ میں پلاٹوں کے خریدار کم اور فروخت کرنے والے زیادہ ہیں۔ سونے اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ پراپرٹی کے ریٹ کم ہو رہے ہیں جس کے باعث لوگ اپنا زیادہ سرمایہ سونا اور ڈالر خریدنے میں لگا رہے

Read more

دیہی معاشرت کا تمدنی اسلوب

آج سے تیس پینتیس سال پہلے دیہی معاشرت سادہ لوح، حقیقی اور بناوٹ سے کوسوں دور تھی لیکن اس سب کے ساتھ ساتھ جدید ترقیاتی ذرائع کی کمی کی وجہ سے اس معاشرت کی مشکلات اور مسائل بھی ناقابل برداشت تھے۔ مگر یہ مسائل، الجھنیں اور سادگی اس معاشرت کی پہچان تھیں۔ اس میں شک کی گنجائش نہیں کہ دیہات کی تازہ اور پاک ہوائیں نا صرف صحت افزا ہیں بلکہ روح کو سرور اور دل کو سکون بخشتی ہیں۔

Read more

ایک ٹکے کے سیاستدان

موجودہ سیاسی صورتحال خصوصاً شہر اقتدار کا ماحول جس میں ایک جانب ہارس ٹریڈنگ اور دوسری آئین شکنی ہو رہی ہے۔ اور نقطہ کمال یہ کہ دونوں ہی فریقین ایک دوسرے کو غدار گردان رہے ہیں۔ لیکن اس تمام صورتحال میں عوام یاں عوام کی فلاح دور دور تک نظر نہیں آ رہی۔ ان حالات کو دیکھ کر ہماری سیاست اس قدر اخلاقی گراوٹ اور تنزلی کا شکار ہے اس کی قدر و وقعت دو ٹکے سے بھی نیچے گر

Read more