نریندر مودی اور تاریخ کا سبق
ہزاروں کسان اور مزدور دعوت عام میں شرکت کے لئے ملک کے تمام کونوں سے سفر کر کے وہاں پہنچے تھے۔ آج وہاں آنے والے عوام کو حکومت کی طرف سے مفت کھانا اور تحائف دیے جانے تھے۔ میدان میں تل دھرنے کی جگہ بھی نہ تھی۔ اچانک شور اٹھا اور بھگدڑ مچی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے میدان کو لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس کے چند سو اہلکار لوگوں کا نظم و ضبط برقرار رکھنے میں مکمل ناکام
Read more
