پاکستان ترکیہ کے مابین حالیہ تعلیمی تعاون
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، جن کی جڑیں مشترکہ تاریخ، ثقافت اور مذہب سے جڑی ہوئی ہیں۔ دونوں ممالک نے اعلیٰ تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان (اے پی ایس یو پی) کے زیراہتمام 18 معروف یونیورسٹیوں کے 34 رکنی پاکستانی وفد نے استنبول کا دورہ کیا، جس سے اعلیٰ تعلیم میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کا سنہری موقع ملا۔ یہ اب تک کا سب
Read more

