منٹو کے افسانوں میں سماجی اخلاقیات

سماجی اخلاقیات سے مراد وہ اصول و ضوابط ہیں جن کی ایک معاشرہ اپنے افراد سے بطور طرز عمل توقع رکھتا ہے۔ دراصل یہ انسانی ہمدردی کے وہ اخلاقی اصول ہیں جو گروہوں اور معاشروں کی بہبود کا وسیلہ ہیں۔ یہ اجتماعی خیر اور انسانی عزت و عظمت کو ترجیح دینے کا دوسرا نام ہیں۔ ان سماجی اخلاقیات میں سچائی، دیانت، ہمدردی، انصاف، مساوات، رواداری اور احترام آدمیت وغیرہ نمایاں ہیں۔ یہ انفرادی اخلاقیات سے اس لیے ممتاز ہیں کہ

Read more

گریٹا تھنبرگ: نار نمرود بجھانے والی فاختہ

جس عمر میں اکثر بچیاں گڈیاں پٹولے کھیل رہی ہوتی ہیں اسی عمر میں ایک بچی ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے والی سب سے طاقتور شخصیت کے طور پر بے فکرے رہنماؤں کو للکار رہی تھی۔ طوفان بے حسی میں ڈوبتی انسانیت کے لیے سفینہ نوح کی آخری پکار، ہماری دھرتی کے رکشک، بائیس سالہ گریٹا تھنبرگ کے لیے ”Friday for Future“ سے بھی ”Ceasefire Now“ کا سفر، زیادہ سقر، یوں ہوا کہ اس کے کئی مغربی ساتھی بھی اسے چھوڑ

Read more

ثنا یوسف میں شرمندہ ہوں

سب جانتے ہیں میں کتنا کٹر، مذہبی، بنیاد پرست اور قدامت پسند واقع ہوا ہوں۔ میرا تعلق ایک مذہبی گھرانے اور خانوادے سے ہے۔ ہمارا شجرہ ہمیں جیلان تک لے جاتا ہے ؛ سو قادریت ہماری رگ و پے میں ہے۔ میرے ابو جی کٹر مذہبی، میرے دادا پکے بنیاد پرست الغرض آٹھ صدیوں کا جینیاتی سفر اسی مذہبی شناخت کا سفر ہے۔ میں بھی خواتین سے ہاتھ نہیں ملاتا۔ یونی ورسٹی میں بھی میری سر توڑ کوشش رہی کہ

Read more