نذرانہ عقیدت
دنیا کے کسی بھی خطے کا ادب پڑھیں اور سمجھیں تو معلوم ہو گا کہ نہ صرف اس زمانے کے مخصوص حالات اور واقعات نے اس عہد کے ادب اور ادیبوں کو متاثر کیا ہے بلکہ اس عہد میں موجود یا اس عہد سے بہت پہلے گزرے ہوئے ادیبوں نے بھی ان پر اپنے اثرات مرتب کیے ہیں۔ ان ادیبوں یا لکھنے والوں کی بہت سی چیزوں کو اس عہد کے بعد کے لکھنے والے ادیبوں نے اپنا کر اور
Read more
