بلوچستان میں صرف اکتوبر میں 126 افراد حادثات میں جان بحق ہوئے
بلوچستان مظلومیت کا منظر پیش کرتا ہے۔ جہاں زندگی کی بنیادی ضرورت کے لیے بھی انسانوں کو جدوجہد کرنا پڑتی ہے، جہاں جینے کے لیے روز مرنا پڑتا ہے یہ بلوچستان۔ بلوچستان پاکستان کے کل رقبے کا چوالیس فیصد حصہ ہے۔ مگر آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے 2017 کی مردم شماری کے مطابق بلوچستان کی آبادی تقریباً ایک کروڑ چوبیس لاکھ ہے۔ رقبے اور آبادی دونوں کو مد نظر رکھ کر وسائل و مسائل بھی سب
Read more
