کھنبھرو کی قدیم درسگاہ اور کتب خانہ

جنوب مشرقی سندھ کے علاقے میں ویسے تو درجنوں ایسی درسگاہیں اور مکتب ابھی تک موجود ہیں جہاں گزشتہ دو سے ڈھائی صدیوں سے درس و تدریس کا کام مسلسل جاری ہے لیکن تاریخی شہر عمرکوٹ سے 30 کلومیٹر شمال میں ناراویلی کی بیراج ایراضی اور اچھڑو تھر کے صحرا کے سنگم پر کھنبھرو اور ڈڈر نامی نیلے پانی اور سرسبز کناروں والی جڑواں جھیلوں کے درمیاں ریت کے جزیرہ نما سفید ٹیلے پر واقع گاؤں پیر محمد ولہاری میں

Read more

نصف صدی سے مسنگ پرسن حر سالار فقیر امین منگریو

فقیر امین منگریو کا تعلق جیسلمیر کے گاؤں کھاڈار سے تھا، ان کا خاندانی پیشہ بھیڑ بکریاں پالنا تھا، لکڑی اور گھاس پھوس سے بنی ہوئی جھگیوں اور چونئروں میں رہتے تھے بعد میں وہاں سے مال مویشی کے لئے اچھے چراگاہوں کی تلاش میں عمرکوٹ کے قریب گاؤں ٹیبھری میں آ کر آباد ہوئے۔ 1952ء میں پیر صاحب پگاڑا کی گدی ایک دہائی کے بعد بحال ہوئی تو درگاہ شریف پیر جو گوٹھ میں بہت زیادہ کام ہونے والا

Read more

عمرکوٹ کے پلی برادران

سندھ کے اکثر جاگیرداروں، زمینداروں، سرداروں اور بھوتاروں کے شوق بہت عجیب و غریب ہوتے ہیں، ڈاکوؤں، چوروں، گنڈھی چھوڑوں اور ہر قسم کے اچکوں کی سرپرستی کرنا، گھوڑے، ریچھ، کتے اور مرغے پالنا، ان کو لڑانا، دوڑانا اور شکار وغیرہ بھی ان کے مشغلے رہے ہیں مگر سندھ کے شہر عمرکوٹ کے نواحی گاؤں عطا محمد پلی کے رہنے والے ایک بہت بڑے زمیندار عطا محمد پلی کے تینوں باذوق بیٹوں عبدالکریم، راج محمد اور ولی محمد المعروف ”وفا

Read more

کیا سندھ میں بھٹو اب بھی زندہ ہے؟

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں دعوی ’کیا ہے کہ ”ہمیں اب بھٹو کی وجہ سے نہیں مگر کام کی وجہ سے ووٹ ملتے ہیں!“ زمینی حقائق کو پیش نظر رکھا جائے تو زرداری صاحب کی اس بات سے مکمل اتفاق کرنا ذرہ مشکل ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کو ووٹ ملنے اور 15 سال سے مسلسل سندھ میں حکومت میں رہ کر نیا رکارڈ قائم کرنے کی وجہ صرف

Read more