ایک دن ایک صحرا میں
میں جنگل میں سے گزرا ہوں، پہاڑوں کا چکر لگا چکا ہوں، دریا و سمندر کی سیر کی ہے۔ لیکن صحرا کی سفر میں جو مزہ آیا، کہیں اور نہیں دیکھا۔ سعودی عرب کے ایسٹرن ریجن یا مشرقی صوبے کے ایک بڑے صحرا میں سے گزرتا ہوں تو کبھی لارنس آف عریبیہ ذہن میں آتا ہے اور کبھی مذہبی مقدس ہستیاں اور دیگر دیومالائی کہانیوں کے مختلف کردار۔ ڈرائیور سیٹ پر بیٹھے دوست کہہ رہا ہے کہ کوئی اچھا سا
Read more
