یتیم و مسکین خانہ

معاہدے کی تاریخ قریب آنے تک حکومت کو یہ احساس ہو گیا کہ انھوں نے جو معاہدہ کیا ہے اس کو پورا نہیں کیا جا سکتا بجائے افہام و تفہیم سے کام لینے کے حکومت نے سعد رضوی کو ہی گرفتار کر لیا اور پر تشدد احتجاج کی داغ بیل ڈال دی۔ گرفتاری کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور ساتھ ہی ساتھ اس نے احتجاج کو لپیٹ میں لیتے ہوئے ملکی کئی اہم سڑکیں بند کردیں۔ اس دوران دو قسم کی رائے سامنے آئی ایک احتجاج کے حق میں تھی تو دوسری احتجاج کے طریقہ کار کے خلاف

Read more

جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات اور اجتماعی ذمہ داری

وطن غزیز اس وقت شدید مالی اور انتظامی بحران سے گزر رہا ہے۔ مگر سب سے بد ترین اورخطرناک بحران یہاں اخلاقی بحران ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی یا بربادی کا تعلق اس ملک کے باشندوں کے اخلاقی اقدار سے بڑا تعلق رکھتا ہے۔ بڑوں سے سنا تھا، پرانے وقتوں میں حیا اور حرمت کا بہت خیال کیا جاتا تھا۔ ماؤں بہنوں کو سانجھا سمجھا جاتا تھا چاہے وہ دشمن کی ہی کیوں نہ ہوں۔ اب مجھے لگتا ہے

Read more