آئیے پھر سے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جائیں
اپنے پیدا ہونے سے لے کر اب تک میں نے پاکستان میں کئی حکومتیں بدلتی دیکھی ہیں۔ ہر آنے والا وزیر اعظم کشکول توڑتے توڑتے دنیا سے یا وزارت اعظمی سے چلا گیا مگر کمبخت کشکول نہ ٹوٹا۔ موجودہ حکومتی جماعت بھی تقریبا بائیس سال سے کشکول توڑنے کا عندیہ دیے ہوئے ہے۔ ارمانوں سے…
Read more