سماجی فاصلے کی ہدایت اور بے عملی تصویر
سماجی فاصلے کا جو مذاق ہم لوگ اڑاتے ہیں شاید ہی دنیا میں کوئی قوم ایسا کرتی ہو۔ دنیا میں جن اقوام نے سماجی فاصلے پر عمل کیا تو مثال قائم کر دی اور جن نے مخالفت کی تو کھلے عام اس کا اظہار بھی کیا کہ وہ ایسی کسی حکمت عملی پر نہ تو یقین کرتے ہیں اور نہ ہی اس پر عمل۔ مشایدے میں یہ بھی آیا کہ دنیا کی بیشتر آبادی نے کرونا کی وبا کو مذہب
Read more
