سینٹ کے حالیہ انتخابات، جذباتیت اور کرنے کے کام
1۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی حالیہ سینٹ الیکشن میں اسلام آباد کی جرنل سیٹ سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (متحدہ اپوزیشن اتحاد) کے متفقہ امیدوار تھے۔ اور انہوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار حفظ شیخ کو 164 کے مقابلے میں 169 ووٹوں سے شکست دی ہے۔ گیلانی صاحب کے تجویز کنندہ سابق دو وزرائے اعظم تھے جس میں سے ایک مسلم لیگ نون کے شاہد خاقان عباسی صاحب بھی تھے۔ پاکستان مسلم لیگ نون نے چند سال
Read more
