افغانستان ترقی کرے گا، لیکن پاکستان؟
مبارک ہو، آج طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کر دیا۔ 20 سال کی جنگ کے بعد ایک اور عبوری حکومت آخر کار بن ہی گئی ہے۔ وہ کیا کام کرے گی؟ کیسے کرے گی؟ آگے کیا ہو گا؟ اس نئی حکومت کو کیا مشکلات پیش آئیں گی؟ یہ چل بھی پائے گی کہ نہیں؟ یہ اور اس جیسے اور کئی سوالات کا جواب ہمیں وقت ہی دے سکے گا۔ لیکن میرا موضوع تو کچھ اور ہے۔ افغانستان کی کل آبادی، 2020
Read more
