قرنطینہ اور شناختی بحران
کورونا وائرس کے دنوں میں سماجی روابط کی ویب سائٹس پر عجیب شغل لگا ہوا ہے۔ ہر کوئی سماجی دوری پر تبصرے کرتے اور تدابیر بتاتے دکھائی دے رہا ہے۔ ہر کوئی فیس بک ، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور ٹویٹر پر اپنی تصاویر ڈال کر بتا رہا ہے کہ دیکھیے جی ہم قرنطینہ میں ہیں، آپ کہا اور کیا رہے ہیں؟ کوئی کہا رہا کہ دوراں قرنطینہ میں دم گھٹ رہا ہے کیا کیا جائے! اب تو فیس بک پر
Read more

