نوجوانوں کے مسائل

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کا نوجوانوں کے متعلق ایک شعر ہے۔ محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند نوجوان کسی بھی خاندان، قوم، معاشرے اور ملت کا وہ ستارہ ہوتا ہے جو تاریکی میں چمک کر راہ کو روشن بنا دیتا ہے۔ اگر اس بات کا فکری تنوع میں جانا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ شاعر مشرق نوجوانوں سے محبت رکھتے تھے۔ وہ اس بات سے بخوبی واقف تھے کہ ایک نوجوان قوم

Read more

اخلاقی تقاضوں کا فقدان

دنیا میں اب تک حیران کن دریافتیں منظر عام پر آ چکی ہیں جو ہماری توجہ اس جانب مبذول کرواتی ہیں کہ خدا انسان پر کتنا مہربان ہے؟ خدا نے اسے کس قدر عقل و بصیر بنایا ہے۔ اس کے نتھنوں میں زندگی کا دم پھونکا ہے اور وہ اس دم کی مرہون منت کیا کیا کر رہا ہے۔ تعلیم و تربیت نے انسان کی خوشحالی کے جو دروازے کھولے ہیں۔ وہ قابل دید ہونے کے ساتھ ساتھ قابل فخر

Read more

اخلاقی تقاضوں کا فقدان

انسان ایک معاشرتی حیوان ہوتے ہوئے بنائے عالم سے اس تگ و دو میں رہا ہے کہ دنیا میں ایک اچھا اور بہتر معاشرہ قائم ہو تاکہ لوگ ایک دوسرے کا دکھ درد بانٹ سکیں۔ یعنی ان کے دکھ اور خوشیاں سانجھی ہوں۔ ان کے درمیان محبت، امن، مساوات، رواداری، ملنساری اور ہم آہنگی فروغ پائے تاکہ دنیا میں تعمیر و ترقی بھی ہو اور بھائی چارے کی مثال بھی قائم ہو۔ اگر ہم دنیا کی ابتداء پر غور و

Read more