کراچی کی واہ سندھ کی آہ!

دسمبر رات 8 بجے کراچی کا ٹکٹ تھا۔ ہم وقت سے پہلے ہی فیصل آباد کے ریلوے سٹیشن پہنچ گئے۔ ٹرین اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوئی رات گزری، صبح ہوئی اللہ اللہ کر کے 42 گھنٹے کا سفر طے کر کے اگلی رات 8 بجے کراچی کے ڈرگ روڈ ریلوے سٹیشن پہنچ گئے۔ 02 دن کراچی میں گزارنے کے بعد اندازہ ہوگیا کہ کراچی واقعی میں ایشیاء کا پیرس اور روشنیوں کا شہر ہے۔ اس شہر کی روشنیاں رات کو دن میں بدل دیتی ہیں۔ اسی لئے گلگت بلتستان سے لے کر بلوچستان تک کے لوگ آپ کو یہاں نظر آئینگے ان کو دیکھ کر لگتا ہے کہ پورا پاکستان کراچی میں آن بسا ہے۔

Read more

میں گلگت بلتستان ہوں

گلگت بلتستان دُنیا کا وہ واحد خطہ ہے‘ جو خود کو پاکستان کا حصہ سمجھتا اور کہتا ہے‘ لیکن پاکستان اس خطے کو متنازِع کہتا ہے۔ گلگت بلتستان سی پیک کے لیے نہایت حساس اہمیت کا حامل علاقہ ہے۔ گلگت بلتستان نا صرف یہ کہ دُنیا بھر کے سیاحوں کے لیے جنت کی مثال ہے،…

Read more
––>