Author: شکور رافع
کاشت سے برداشت تک….
رکشہ ڈرائیور کے دلچسپ قصہ سے ایک پہلے مختصر تمہید …. کہنے کو چار لفظ ہیں…. غربت، جہالت ،مایوسی اور انتہاپسندی! مگر قوموں کو گھن کی طرح کھا جانے والے چار عوامل بھی تویہی ہیں۔ ان چاروں بیماریوں میں سے محرک کیا ہے اور ثمر کیا؟ کون کسے پیدا کرتا ہے اور کون کسے ہڑپ رشتے اور مرتبے کی یہ بحث تفصیلی بھی ہے اور متنازعہ بھی! تاہم یہ طے ہے کہ غربت اورجہالت مایوسی کو جنم دیتی ہیں اور’
Read more





