مکمل چاند اور سکردو: ایک یادگار رات کی داستان

سکردو، پاکستان کا وہ حسین علاقہ ہے جس کی قدرتی خوبصورتی، خاموشی، اور سکون ہر دیکھنے والے کے دل کو موہ لیتا ہے۔ میں نے کئی دفعہ سکردو کے بارے میں سنا تھا لیکن حال ہی میں جب مجھے وہاں جانے کا موقع ملا تو میں نے ایک ایسی رات کا تجربہ کیا جو ہمیشہ کے لیے میری یادوں میں محفوظ ہو گئی۔ وہ رات تھی مکمل چاند کی رات، جب آسمان چمکتا ہوا اور چاند کی روشنی زمین پر

Read more

گدھ نما مرد: عورتوں کے حقوق کا استحصال

  آدمی کی فطرت میں جو لالچ، حرص اور عورتوں کی طلب ہے، اس کا احوال ایک لمبی تاریخ کا حامل ہے۔ قدیم زمانوں سے لے کر آج تک، مرد نے اپنی ہوس کو پورا کرنے کے لئے کئی عورتوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ رویہ انسانیت کی اخلاقی حدود کو پار کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے، اور مرد کو ایک گدھ کی مانند بناتا ہے جو ہمیشہ بھوک مٹانے کی کوشش میں رہتا ہے۔ آدمی کی فطرت میں عورتوں کی

Read more

ایک درسگاہ یا ایک مافیا

کہتے ہیں کہ مزدور کو اس کی مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے دینی چاہیے لیکن کچھ ادارے ایسے ہیں جو مزدوروں کے استحصال میں سر فہرست ہیں جو اپنی ٹیم کو دیہاڑی دار مزدور کا درجہ بھی نہیں دیتے۔ اس بد سلوکی کی شاندار مثال جامعہ لاہور لیڈز ہے جو تعلیم کے نام پہ لوگوں کا بالخصوص اساتذہ کا خون چوسنے میں نمبر ون ہے۔ مظلوم ٹیچرز کو پانچ پانچ ماہ تنخواہ نہیں دی جاتی تا کہ وہ اس خیراتی ادارے کو مفت میں اپنی سروسز دیں اور اس کی ترقی کی راہ میں اپنی کاوشیں بغیر کسی معاوضے کے پیش کریں۔

Read more

میں دی باراک اوباما کیسے بنا؟

میں نے اپنی ماں کو دنیا سے مختلف پایا۔ وہ مجھ سے اکثر کہتی تھی، بار اس دنیا کے پیچ و خم بیت پیچیدہ ہیں لیکن یہی بات اس میں انٹرسٹنگ بھی ہے۔ میری ماں اس دنیا کی نہیں تھی۔ وہ ان فرسودہ روایتوں سے باغی تھی۔ اور اس کی یہ رائے بے جا نہیں تھی بلکہ مضبوط دلائل پر مبنی تھی۔ تمام سماجی پابندیوں کے باوجود اس نے محبت کی شادی کی لیکن ناقابل تلافی نقصان اٹھایا۔ زندگی کی

Read more

اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے

اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے جس نے ڈالی بری نظر ڈالی جناب وزیر اعظم کو شاید یاد دہانی کی ضرورت ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں۔ یہ ایسا ملک ہے جہاں مرد کو صرف عورت کا سراپا حسین لگتا ہے۔ وہ سمجھتا ہے کہ عورت کی ذات پرفیوم کی بوتل ہے جس کی خوشبو مرد کو اپنے اندر انڈیلنی ہے چاہے وہ سات پردوں میں ہی چھپی کیوں نہ ہو۔ چاہے

Read more