بٹگرام کا خادم: فیاض محمد جمال خان اور ان کے کارنامے

بٹ گرام ہزارہ ڈویژن کا اہم اور مرکزی ضلع ہے جو جغرافیائی لحاظ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ ضلع کی آبادی تقریباً سات لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ ضلع بٹ گرام قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں میں منقسم ہے۔ جس میں دو تحصیلیں بٹ گرام اور الائی اور 20 یونین کونسل ہیں۔ ضلع بٹگرام قدرتی طور پر سر سبز اور گھنے جنگلات سے لبریز فلک بوس پہاڑوں، لہلہاتی ہوئی حسین وادیوں اور کھیتوں کلیانوں،

Read more

یاسر حمید ہم شرمندہ ہیں

ایف ایس سی کا طالب علم، دیر تک پڑھائی کر کے اپنی مستقبل سنوارنا چاہتا تھا، اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کا سہارا بن کر ان کے ادھورے خواب پورے کرنا چاہتا تھا۔ وہ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے مکینیکل انجینئرنگ کرنا چاہتا تھا۔ ڈگری رجسٹریشن کے لئے پہلے سے ہی اکاؤنٹ میں پیسے جمع کر لئے تھے۔ عید کے کپڑے پہن کر جمعے کی نماز پڑھنا چاہتا تھا۔ مگر سفاک قاتل نے سفاکیت کی وہ انتہا کر دی کہ شاید یزیدیت بھی شرما جائے۔ گھر میں گھس کر طالب علم یاسر حمید پر فائر کرتے ہوئے انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا اور قاتل پھوپھو کا شوہر معلوم ہونے کے باوجود بھی نامعلوم ہے۔ ابھی تک پولیس انہیں گرفتار نہ کر سکی۔

میں تین سالوں سے اسلام آباد میں قیام پذیر ہوں۔ یاسر حمید کو ذاتی طور پر نہیں جانتا مگر جب ان کا معصوم چہرہ

Read more

عمران خان کی دیانت داری اور مولانا طارق جمیل

کچھ دن قبل وزیراعظم پاکستان عمران خان نے صحافیوں کو اکٹھا کیا اور کورونا وبا کے پیش نظر ملک خداد پاکستان کے غریب افراد کی مدد کے لئے براہِ راست چندہ مانگنے کی کمپین چلائی۔ معروف مذہبی سکالر طارق جمیل صاحب نے دعا کرائی اور ایک مرتبہ پھر عمران خان کو دیانت دار ثابت کرنے پر تلے رہے، یہی نہیں بلکہ میڈیا پر آکر سر عام میڈیا ورکرز اور صحافت سے وابستہ افراد کی توہین کی اور ببانگِ دہل یہ

Read more

ان لائن کلاسز: طلبا پر ایک اور بوجھ

ہیلو شیراز۔ اب تک کتنی کلاسز ہوچکی ہیں؟ کیا کیا پڑھایا ہے سر نے؟ کوئی اسائنمنٹ تو نہیں دی؟ ہمارے ہاں تو سیگنلز کام ہی نہیں کرتے، کام کیا نیٹ ورک ہی نہیں۔ میں گھر سے 2 گھنٹے مسافت کے بعد ایک پہاڑی پر بیٹھ کر آپ سے بات کررہا ہوں۔ میرے پاس لیپ ٹاپ بھی نہیں۔ آن لائن کلاسز کیسے لونگاَ؟ کلاسز اگر نہیں لونگا تو اٹینڈنس شارٹ ہوجائے گی۔ مجھے تو یہ سمسٹر ہاتھ سے جاتا ہوا دکھائی

Read more

کورونا وائرس۔ خوف، ڈر اور بے حس عوام

کورونا وائرس جو کہ اب تک دنیا بھر کے تقریباً دو سو ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ سات لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہوچکے ہیں اورسینتیس ہزار سے زائد لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا یہ وبائی مرض کون جانتا تھا کہ ایک دن پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیگا۔ پاکستان میں بھی اب تک تقریباً اٹھارہ، انیس سو سے زائد کورونا کے

Read more

خود پر نئے راستے کھولیں

مشہور اور اہم لکھنے والوں کو پڑھنے والے قاری بہت کم ہوگئے ہیں پاکستان بننے سے پہلے اور پاکستان بننے کے بعد اس سرزمین پر اور ہند کی سرزمین پر اردو ادب کے نامور ادیب اور لکھاری پیدا ہوئے ہیں مثال کے طور پر احمد فراز، انشاء جی، محمد حسن عسکری، مشتاق احمد یوسفی اور فیض احمد فیض لیکن انہیں کون پڑھتا ہے؟ ان کا کام موجودہ دور کی زندگی اور اس کے تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتا اس لئے

Read more