پرسکون زندگی کے 9 طریقے

ہر شخص پرسکون زندگی چاہتا ہے۔ ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زندگی سے غم کے سائے چھٹ جائیں اور خوشیوں کی دھوپ نکل آئے۔ اگر آپ بھی ایسا ہی چاہتے ہیں تو زندگی میں ان 9 اصولوں کو اپنا لیں۔ آپ کی زندگی سے بہت سی مشکلات اور پریشانیاں نکل جائیں گی۔ 1۔ سادہ طرزِ زندگی اختیار کر لیں : ہمارے بہت سے مسائل کی وجہ ہمارا دکھاوا اور رنگین طرزِ زندگی ہوتا ہے۔ جب

Read more

منفی سوچ سے چھٹکارا پانے کے 7 آسان طریقے

کیا آپ منفی سوچ کا شکار ہیں؟ کیا آپ کو ہر وقت مختلف طرح کے وسوسے گھیرے رہتے ہیں؟ کیا آپ کو بھی اپنا مستقبل غیر یقینی لگتا ہے۔ کیا آپ ان توانائی نچوڑ دینے والی منفی سوچوں سے آزادی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ آپ کیا چاہتے ہیں کہ آپ ایک پرسکون ذہن حاصل کر سکیں جو ہر طرح کی منفی سوچ اور فکر سے آزاد ہو۔ تو اس آرٹیکل کو غور سے پڑھیں۔ منفی سوچ ایک ایسی چپک ہے

Read more

ایک سال میں بھی کامیابی ممکن ہے

ابھی کچھ وقت پہلے ہی کی بات ہے کہ ہم 2023 ء میں تھے اور اب 2024 میں موجود ہیں۔ بظاہر گھڑی کی سست رفتاری سے چلنے والی سوئیاں بھی کیسے دنوں کو مہینوں اور مہینوں کو سالوں میں بدل رہی ہیں۔ اس سے کم از کم یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ زندگی میں چلتے رہنا اہم ہے رفتار معنی نہیں رکھتی۔ اگر آپ سست رفتاری سے بھی چلتے ہیں تو بھی آپ کہیں نہ کہیں پہنچ ہی جاتے

Read more

زندگی کی چند بڑی غلطیاں جن کی وجہ سے ہمیں بہت نقصان اٹھانا پڑتا ہے

کیا آپ نے زندگی میں کوئی غلطی کی ہے۔ یقیناً کی ہوگی۔ آپ بھی کہیں گے کہ بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے کیا؟ یوں تو ہم سارے لوگ ہی اپنی زندگی میں غلطیاں کرتے رہتے ہیں لیکن کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا خمیازہ ہمیں تمام عمر بھگتنا پڑتا ہے۔ آئیے ایسی ہی غلطیوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ 1۔ معاشی حالت بہتر کیے بغیر شادی کر لینا: جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں شادی

Read more

چند سال کی محنت یا زندگی بھر کا پچھتاوا فیصلہ آپ کا

ہماری آبادی کے بیشتر حصے کو بنیادی ضروریاتِ زندگی کے حصول کے لئے بھی بے انتہا تگ و دو کرنی پڑتی ہے۔ ایسے لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جن کی آمدنی موجودہ دور کی ضروریات کے مطابق انتہائی قلیل ہے۔ لوگوں کے اخراجات زیادہ اور آمدنی کم ہے۔ تقریباً نصف آبادی خوش حال زندگی کے تصور سے بھی دور ہے۔ ان کی تمام عمر بجلی گیس کے بلوں کی فکر میں ہی گزر جاتی ہے۔ اس صورتحال کی

Read more

چھوٹے چھوٹے کاموں سے کیسے بڑے نتائج حاصل کریں؟

اکثر ہماری توجہ بڑے بڑے کام کرنے پر ہوتی ہے، اور ہم اس سارے عمل میں بظاہر چھوٹے نظر آنے والے کاموں کی اہمیت کو بھول جاتے ہیں، حالاں کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ حقیقی کامیابی بڑے کام کرنے سے نہیں بلکہ مسلسل اور ٹھیک طریقے سے چھوٹے کام کرنے سے ملتی ہے۔ بظاہر چھوٹے اور معمولی نظر آنے والے یہ کام اپنے آپ میں انتہائی بڑے ہوتے ہیں اور ان کے نتائج انسان کو ششدر کر دیتے

Read more

ڈیلی ریزولوشن

اگر آپ اپنے سال کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو اپنے ہر دن کو فتح کرنے کا طریقہ سیکھیں! اس سال کا ایک تہائی حصہ گزر چکا ہے، یکم جنوری کا دن یاد کیجئے جب آپ نے اس سال کو اپنی زندگی کا بیسٹ آف دی بیسٹ ائر بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ آپ نے اپنے لئے اہداف کی ایک طویل فہرست بنائی تھی۔ یہاں میرا آپ سے ایک سوال ہے آپ نے ابھی تک اپنے اہداف کے حصول کے

Read more