شجر کاری کی تعلیم
جو قومیں تعلیم جیسے معیاری ہتھیار کو چھوڑ کر کر بیکار، بے معنی اور فضول ہتھیاروں کو پکڑ لیتے ہیں وہ دنیا سے بہت زیادہ پیچھے رہ جاتے ہیں۔ اگر ہم ماضی سے مثالیں اٹھائیں تو ہمیں یہی معلوم ہوتا ہے کہ جتنی بھی قومیں ترقی یافتہ بنی یا خوشحال بنی وہ تعلیم کی ہی نسبت سے بنی ہیں۔ اور اگر ہم موجودہ دور میں بھی دیکھ لیں آج کی طاقتیں بھی تعلیم کی نسبت سے ہی دنیا پر راج
Read more
