بلا عنوان
ربع صدی زندگی میں بے شمار لوگوں سے ملاقاتیں رہیں۔ طبعی میلان شروع سے ایسا تھا کہ خود سے بڑے لوگوں میں اٹھنا بیٹھنا پسند رہا۔ مختلف فکر کے بلکہ طبقہ فکر کے افراد سے میل جول نے نسبتاً جلدی بالغ کر دیا۔ بزرگوں کی باتوں سے تاریخ میں جھانکنے کا شغف ہوا تو تاریخی کرداروں سے بھی آگاہی حاصل ہوتی رہی اور پھر اس قسم کے باقی لوگوں سے ملاقات کی خواہش پنپتی رہی جس کو وقتاً فوقتاً مختلف
Read more
