تیزی سے ترقی کرتی دنیا میں ہم پیچھے کیوں ہیں؟

ایک مشہور مقولہ ہے کہ ”نظام کو نہیں چہروں کو بدلنا ہو گا“ تو اس تیز ترین دور میں ہم پاکستانی بالخصوص پشتون بیلٹ پیچھے کیوں ہے اس ٹیکنالوجی کے دور میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے دور میں ہم ابھی بھی ان باتوں میں لگے ہوئے ہیں جس سے ترقی یافتہ ممالک صدیوں پہلے نکل گئے تھے۔ اس کی چند بنیادی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے ہماری سوسائٹی ترقی یافتہ کیا ترقی کی صحیح راہ پر بھی گامزن نہیں

Read more

ضلع کرم میں فرقہ وارانہ فسادات اور ممکنہ حل

ضلع کرم جو کہ پاکستان کے جغرافیائی سیاسی تاریخی اور سماجی منظرنامے میں ایک اہم حیثیت رکھتا ہے قدرتی حسن اور ذخائر سے مالامال دلفریب وادی کئی دہائیوں سے اس خونریزی جنگ کے لپیٹ میں ہے۔ ضلع کرم میں بنیادی طور پر دو مکتبہ فکر کے لوگ آباد ہیں ایک اہل تشیع جو 43 فیصد ہے اور دوسرا گروہ اہل سنت کا ہے جو 57 فیصد ہے دونوں فریق ایک دوسرے کی خون کے پیاسے ہیں جس میں ایک بنیادی

Read more

محبت اور انسان

محبت اور انسان کا رشتہ ایک ایسا موضوع ہے جو ہر دور اور ہر معاشرے میں موضوع بحث رہا ہے۔ یہ وہ جذبہ ہے جو انسان کی روح، دل اور ذہن کو ایک نئے انداز میں جینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ محبت کی کہانیاں، تجربات اور اثرات نے انسان کی تاریخ ادب اور فنون میں ایک اہم مقام حاصل کیا ہے۔ محبت ایک فطری عمل ہے محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو نہ صرف انسانوں کو ایک دوسروں کے

Read more

شانگلہ اور کوئلہ کان

کوئلہ کو کالا سونا بھی کہا جاتا ہے۔ اس کالے سونے کو نکالنے والے مزدور فقیروں کی زندگی گزارتے ہیں اور اس کوئلہ کان کے مالک بادشاہوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں۔ اگر پاکستان میں کوئلہ کی بات کی جائے اور ضلع شانگلہ کے مزدوروں کی بات نہ کی جائے تو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ ضلع شانگلہ خیبرپختونخوا کا پہلا اور پاکستان کا دوسرا پسماندہ ضلع ہے۔ کول مائنز ورکر ایسوسی ایشن کے مطابق ضلع شانگلہ میں 70 فیصد

Read more