کابل سے کوئٹے تک
کوئٹہ اور کابل جڑواں نہیں تو رشتے میں خالہ زاد بھائی کی حیثیت ضرور رکھتے ہیں۔ وہ یوں کہ کوئٹہ میں رہنے والوں کے لیے کابل محض ہمسایہ ملک کے دارالحکومت کا نام نہیں بلکہ ایک ایسے شہر کا نام ہے جو یکساں موسم ’مہر و محبت‘ ثقافتی ورثے ’عشق و جنون اور موسیقی سے ہم پلہ ہے۔ شاید اسی قربت کا اثر ہے کہ کوئٹہ کے گلی کوچوں سے کابلی کھانوں کی مہک آتی ہے۔ کابل اور کوئٹہ بلکہ
Read more
