کیا کیپٹن صفدر واقعی درویش ہیں ؟

اکثر سیاسی بحث ومباحث میں یہ سوال حامی اور مخالف دونوں طرف سے زیر بحث آتا رہتا ہے کہ کیپٹن صفدر درویش ہیں کہ نہیں؟ مخالفین ان کے لئے درویشی کا لفظ بطور تنقید استعمال کرتے ہیں اور حامی بطور خوبی۔ چونکہ میرا تعلق کیپٹن صفدر کے آبائی حلقے سے ہے اس لئے میں زیادہ…

Read more

غیر مسلم حکمران کے رویے میں اسلام کا رنگ

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشگردی کے واقعات سے عالم اسلام میں جہاں غم الم کی لہر دوڑنا فطرتی عمل تھا کیوں کہ سفاک نے درندگی کی انتہا کر دی تھی گئی اور اسی طرح وزیراعظم ہالینڈ جیسنڈ آرڈن کا رویہ دیکھ کر احمد فراز کا ایک شعر یاد آتا ہےجو روش صاحب تخت کیسو وہ مصاحبوں کا طریق ہے

Read more

برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر

نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں مسلمانوں پہ اندھا دھند گولیوں کی بوچھاڑ کرنے پر علامہ اقبال کی نظم ’شکوہ‘ کا مصرع یاد آ گیا کہ ”برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر“۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو ان شہید اور زخمی ہونے والے مسلمانوں کا کیا قصور تھا جن کو نشانہ بنایا گیا۔…

Read more

خواتین کا عالمی دن اور اسلام میں عورت کا مقام

8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد عالمی سطح پر خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کے حقوق کا تحظ کرنا ہے۔ اگرچہ پہلے خواتین کے عالمی دن کے لئے مختلف ایام تھے مگر اب باقاعدہ طور پر 8 مارچ کو ہی منایا جاتا ہے۔ اب یورپ سمیت دنیا بھر عورتوں کو حقوق دینے کے دعویدار ہیں مگر تارخی حوالوں سے دیکھا جائے تو خواتین کے عالمی دن کے منائے جانے کے حوالات بیسویں صدی کے اوائل میں ہی ملتے ہیں۔

Read more

کلیلہ و دمنہ، انشااللہ خاں انشا اور فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کے استعفی کا سنتے ہی ”کلیلہ ودمنہ“ اور انشا اللہ خان انشا  کی یاد آگئی۔ ’کلیلہ ودمنہ ”ایک بہت مقبول اور مشہور کلاسیکی داستان ہے۔ جس میں دو گیدڑوں کی زبانی نہایت دلچسپ اور سبق آموز قصے بیان کیے گئے ہیں۔ کلیلہ نامی گیدڑ میں ایک بے نیازی اور قناعت تھی، وہ…

Read more