کیا صرف کسانوں پر پابندی سے فضائی آلودگی ختم ہو سکے گی؟

پچھلے کئی دنوں سے پاکستان کے مختلف شہر خاص طور پر لاہور، ملتان، اسلام آباد، پشاور رحیم یار خان اور بہاولپور ائر کوالٹی انڈیکس (AQ Air) کے مطابق فضائی آلودگی میں ٹاپ پوزیشنز پر ہیں۔ یہ صرف رواں سال نہیں ہو رہا بلکہ کئی سال سے ایسا ہے۔ ہمسائیوں یعنی چین، بھارت اور بنگلہ دیش کے حالات بھی اس سے کچھ مختلف نہیں۔ فضائی آلودگی کی وجہ سے مختلف بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں جن میں سی او پی ڈی

Read more

تعلیمی اداروں میں ویڈیو لرننگ کی ضرورت و اہمیت

  دنیا بھر میں ویڈیوز کے ذریعے دی جانے والی تعلیم اور ٹیکسٹ کی صورت میں دی جانے والی تعلیم میں موازنہ کرنے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویڈیو کے ذریعے سیکھنے کا عمل ٹیکسٹ سے 50 فیصد زیادہ ہو سکتا ہے اور مواد کو یاد رکھنے کی صلاحیت 25 سے 65 فیصد تک بڑھ سکتی ہے۔ ویڈیوز کے ذریعے تعلیم دینے کی ابتداء 1950 کے شروع میں ہوئی۔ اس وقت یہ تعلیمی ویڈیوز، شوز اور ڈاکومینٹریز وغیرہ

Read more

پاکستانی میڈیا پر چھایا جمود

یوں تو میڈیا ہر دور میں خود کو ریاست کا چوتھا ستون کہتا آیا ہے مگر موجودہ دور میں کسی بھی قوم کی رائے بنانے سے اس کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے تک ہر جگہ میڈیا کا ہی عمل دخل نظر آتا ہے۔ جب میڈیا کی بات کی جائے تو اس میں روایتی میڈیا (اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن، سینما، کتابیں ) ڈیجیٹل میڈیا (سوشل میڈیا، ویڈیو پلیٹ فارمز، ویب سائٹس، سرچ انجنز وغیرہ ) اور تشہیری ذرائع (بل بورڈز،

Read more

نوجوانوں کے لئے مرضی کے کیریئر کے انتخاب اور اس سے متعلقہ تعلیم میں رکاوٹیں

کوئی بھی شخص کسی شعبے میں اس وقت تک مکمل دلچسپی، محنت اور اعتماد کے ساتھ کام نہیں کر سکتا جب تک وہ اس کی پسند کا نہ ہو۔ تحقیق کے مطابق پسند کا شعبہ نہ ہونا 40 فیصد تک محنت کرنے اور آگے بڑھنے کی صلاحیت کو کم کرتا ہے۔ اپنی دلچسپی کے کیریئر کا انتخاب براہ راست ترقی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ کام میں دلچسپی نہ ہونے کی وجہ اپنے کام سے متعلقہ معلومات یا تعلیم کا

Read more

آزادی کیا ہے؟

آزادی کا دن ہمیشہ کی طرح آیا اور گزر گیا۔ کسی نے پرچم لہرا کر، کسی نے ترانے بجا کر اور کسی نے خاموشی سے اس دن کو منایا۔ اس کے ساتھ ہی ہر طرف یہ بحث ہوتی رہی کہ ہم آزاد ہیں یا نہیں۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آزادی آخر ہے کیا؟ آزادی ایک بنیادی تصور ہے جو عام طور پر افراد کی غیر ضروری روک ٹوک یا جبر کے بغیر عمل کرنے، سوچنے اور اظہار

Read more

نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی بلیک میلنگ: وجوہات اور بچاؤ

حال ہی میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ایک سکینڈل منظر عام پر آیا جس میں طلباء و طالبات کو غلط کاموں کے لئے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا۔ بعد میں جب مختلف لوگوں نے اس کی تحقیقات کیں تو معلوم ہوا کہ زیادہ تر کیسسز بلیک میلنگ کے تھے۔ اسی طرح کے سکینڈل اور بلیک میلنگ کے کیسز آئے روز میڈیا کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن کیا ہم نے کبھی غور کیا کہ اس کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

Read more

تھیلیسیمیا سکریننگ کا شعور اجاگر کرنے کی ضرورت

تھیلیسیمیا ایک جینیٹک بیماری ہے جس کے پھیلنے کی بڑی وجوہات لاپروائی، ناخواندگی، خاندان میں شادی کی روایت اور حکومتی پالیسیوں کا فقدان ہیں۔ ایک سروے کے مطابق تھیلیسیمیا کے مریض زیادہ تر ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں پائے جاتے ہیں جبکہ دنیا کی 15 فیصد آبادی تھیلیسیمیا کی کیرئیر ہے۔ تھیلیسیمیا کیا ہے؟ تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے جو ایسے جینز ابنارمل ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے جو خون کے سرخ خلیوں میں موجود جسم میں آکسیجن

Read more